پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں جاری
قومی ٹیسٹ سکواڈ نے کینٹ کاؤنٹی کلب بیکنہم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔
کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ کی نیٹ پریکٹس کے ساتھ فزیکل ڈرلز اور فیلڈنگ مشقوں میں بھی حصہ لیا۔
انجری سے صحت یاب ہو رہے شان مسعود نے بھی میڈیکل ٹیم کی زیر نگرانی بیٹنگ پریکٹس کی۔
پاکستان اور سلیکٹ الیون کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ ۱۳ اگست سے شروع ہوگا۔
VC: PCB
#ENGvPAK | #Cricket | #Pakistan | #BabarAzam | #Kent
پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم نے انگلینڈ سیریز کی تیاری کا آغاز کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب، بیکنہم میں پریکٹس سیشن سے کر دیا ہے۔ کھلاڑیوں نے فٹنس اور فیلڈنگ کی مشقوں میں حصہ لیا، جبکہ نئے بیٹنگ کوچ
#cricketupdates#kent#pakvseng اسمتھ نے اسکواڈ میں جوائن کرلیا۔
کاگیسو ربڈا کا بیان کرتے ہیں کہ
ماضی کے ورلڈ کپ کا ایک ایسا لمحہ جو میں کبھی نہیں بھولوں گا کیونکہ میں بولر ہوں اس لیے میں بولرز کے کلب کی بات کر رہا ہوں وہ تھا وسیم اکرم کا انگلینڈ کے خلاف فائنل میں۔
وہ بس سٹمپس صاف کرتے جا رہے تھے اور ایک مکمل شو دے رہے تھے تاکہ اپنے ملک کے لیے میچ جیت لیں، اور جذبہ و مہارت کا مظاہرہ کر رہے تھے۔
وہ تیز تھے، انتہائی مہارت رکھتے تھے، اور ان میں ایک خاص موجودگی تھی ایک بلند توانائی کہ وہ کھیلنے کے لیے وہاں موجود ہیں۔"
وسیم اکرم کا وہ فائنل (۱۹۹۲) واقعی بولرز کے لیے ایک کلاسک لمحہ ہے۔
iam sitting in Ro office after 7hours of req.police is again and again coming and threating me to leave the Ro office..
i have 173 ps result with me.only 50 ps are left out of 227 ps.iam winning but still iam threatened to leave the office.
No doubt Babar Azam has a huge fanclub who were fumed when he was removed from captaincy of Pakistan. Sources say PCB made a plan to cool down Babar FC by putting camera off from Babar for sometime. PCB decided no interviews! No presstalks and not even clips of Babar doing net practice because PCB wanted to minimise the influencial power of Babar and didn't wanted him to remain talk of the town. The proof is you must have noticed Babar rarely coming in the clips of off the field activities during Australia/NZ tour. This was preplanned by PCB to minimise the popularity of Babar! #PCB