اینکرکامران شاہدنےبڑاانکشاف کردیا!
جب سپریم کورٹ میں عمران خان کےبنی گالہ والےگھرکاکیس چل رہاتھاتواسوقت کےDGISIنےچیف جسٹس ثاقب نثارسےملاقات کی اورکہاکہ اگرآپ نےعمران خان کواس کیس میں نااہل کردیاتوپھرتوہمارےپاس کچھ نہیں بچے گاتواسکےبعدثاقب نثارنےعمران خان کوصادق وامین ڈکلیئرکردیا
جیونیوزکےپروگرام کیپٹل ٹاک میں کچھ سیاستدانوں نےایکدوسرے کےخلاف کچھ ایسی باتیں کی کہ اسکےبعدکیپٹل ٹاک کےمیزبان حامدمیرصاحب نےان سیاستدانوں کواپنےشومیں ہی بلاناچھوڑدیالیکن وہی سیاستدان آجکل ایکدوسرےکےبہت زیادہ قریب ہیں وہ شخصیات کون ہیں اورانہوں نےکیاباتیں کی تھی جانئےاس کلپ میں۔
کرکٹ بورڈ کی سربراہی نجم سیٹھی کے حوالے کر دی گئی. کیا وہ رمیز راجہ سے زیادہ کرکٹ جانتا ہے؟ عمران خان
خان صاحب ملک بھی آپ کے حوالے کر دیا گیا تھا نوازشریف سے لے کر کیا آپ نواز شریف سے زیادہ سیاست جانتے ہیں؟
فواد چوہدری کی آڈیو کال لیک ، شہبازشریف سے مذاکرات کی بھیک مانگی گئی ، عمران خان کی نااہلی کے حوالے سے بھی گفتگو ۔ عوام کے سامنے تڑیاں لگارہے ہیں اور پس پردہ ترلے کررہے ہیں