اسے کہتے ہیں دو دن میں سافٹ وئیر اپڈیٹ 🔥
جیو یوتھیو یہ میٹرک فیل کھوتا اپنے بیان پے دو دن نہیں ٹک سکا😁
یوتھیوں نے ان کو لانچ کرنے والوں کو نتھ ڈالی ہوئ ہے یہ تو شے ہی کوئ نئیں 😁
افغانستان میں بجلی فی یونٹ 2.5 روپے انڈیا میں فی یونٹ 4.98 روپے بنگلہ دیش میں فی یونٹ 7.7 ٹکا اور پاکستان میں فی یونٹ 50 سے 55 روپے ہے ! سعید قاضی ۔۔۔۔
ویانا میں 12 جون کو 𝐈𝐀𝐄𝐀 کے بورڈ آف گورنرز نے ایران کے خلاف ایک قراداد پاس کی چین اور روس نے اس قرارداد کے خلاف ووٹ دیا جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دینے کی بجائے راہ فرار اختیار کی ! عبدالباسط ۔۔۔
پارلیمنٹ میں تقریریں سنو اور منافقوں کا عمل دیکھو عبداللہ بن ابی بھی انہیں دیکھ کر شرما جائے