پنڈی والوں کی دم کہیں اور پھنسی ہوئی ہے امریکی یہودی یورپی لابی عمران خان کو جیل سے زندہ واپس نہیں آنے دے گی مرسی بھٹو صدام گدافی عرفات شاہ فیصل کی شہادت تو ابھی تک یاد ہے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
گند مچانے میں پاکستان پیپلز پارٹی سب سے آگے ہے، بلاول بھٹو تاریخ تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گی، بلاول نے خیبرپختونخوا کی عوام کا گلہ گھونٹ دیا ہے، میرا مشورہ ہے کہ تم لوگ آئین میں تبدیلی کر لو، کہ پانچ سال ایک جماعت ناچیں گی ن لیگ، اور پانچ سال دوسری جماعت ناچے گی گھنگھرو پہن کر اس کا نام ہے پیپلز پارٹی، کیونکہ ہم لوگوں نے تو آئین کے مطابق بات کرنی ہے،
شیریں رحمان تحریک انصاف کو کہتی رہی کہ غیر مشروط طور پر لانگ مارچ کینسل کر دیں، کیوں بھئی آپ لوگوں نے نہیں کیے تھے لانگ مارچ؟ آپ لوگوں نے نہیں کیے تھے ٹرین مارچ؟ تو آج آپ کیوں اپنی اپوزیشن کو احتجاج کا حق نہیں دیتے؟ شازیہ ذیشان
اس بے شرم انسان کو آج IG کے عہدے سے ہٹا دیا گیا مگر تاریخ اسے یاد رکھے گی ایک ظالم اور جابر کے طور پر اور ایک دن اسے ضرور اپنے مظالم کا حساب بھی دینا ہوگا۔