نورین نیازی اپنے بھائی کو دیکھ کر زار و قطار رو روئیں ہیں عمران خان نے انھیں گلے سے لگایا پیار کیا اور پیار کر کے کہا آپ گھبرائیں نہ جو کرتا ہےاللہ کرتا ہے۔
اللہ نے اسے صبر ایوب عطا فرمایا ہے وہ بڑا ہی ہمت والا آدمی ہے ۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
پیپلز پارٹی کو اقتدار کی بس سے نیچے اترنا ہوگا، حکومت کے ساتھ کیا گیا ’’نکاح‘‘ توڑنا ہوگا، دو کشتیوں میں سفر نہیں ہو سکتا۔ اگر پیپلز پارٹی آئینی عہدے چھوڑ کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھتی ہے تو تحریک انصاف بات چیت کے لیے تیار ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، شفیع اللہ جان
آپ نے بھٹو کو پھانسی دے دی کیونکہ بھٹو کے ساتھ 25 کروڑ عوام تھی۔ عمران خان کو کچھ کیا تو آپ کو 25 کروڑ عوام کو کچھ کرنا پڑے گا۔ عوام حکومت سے نہیں، اسٹیبلشمنٹ سے نفرت کرنے لگ گئی ہے
حفیظ اللہ نیازی
عمران خان نے ہمارے گھر کھانا کھانے سے پہلے اپنی والدہ کو بتایا کہ ماں میں شبنم کے گھر میں ہوں اور کھانا کھا کے آؤں گا۔اتنی عمر میں بھی انہیں ماں کا انہیں اتنا خیال تھا-
وہ بہت گریٹ آدمی ہیں میں انکی بہت بڑی فین ہوں۔
اداکارہ شبنم
جب سویلین پر گولیاں چلا رہے ہوتے تو خدا بن کر اُن کی زندگی موت کا فیصلہ کرتے رونا نہیں آتا۔ ظل شاہ جیسے معصوموں کو تشدد سے مارتے رونا نہیں آتا، کنٹینر پر چڑھے نمازی کو دھکا دیتے رونا نہیں آتا۔
جس کام کی تنخواہ لیتے ہیں وہ کرتے بھاگتے پکڑے جائیں روتے ہیں!
”ایف آئی اے،عدالتیں اور باقی ادارے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف کسی بھی چیز کا کہتی ہے اسی وقت عمل درآمد ہوتا ہے لیکن یہی ادارے تحریک انصاف کے حق میں کوئی چیز کریں اس پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوتا۔
سپریم کورٹ نے دو دن کا وقت دیا تو اس حکم کو حکومت نے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا،“وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ہنگو میں اسٹریٹ موومنٹ کے دوران خطاب
@SohailAfridiISF
#FreeImranKhan
پاکستان بار کونسل کے 8 معزز اراکین کی حکومت کیطرف سے سپریم کورٹ کے عمران خان کی شفا انٹرنیشنل ھسپتال منتقلی کے احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر شدید مذمت۔
سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے منتخب عہدیداروں کی خاموشی عدلیہ کی تباہی میں انکی سہولت کاری کی عکاس ہے۔
عبداللّٰہ طاہر کو قتل کرنے والے ملزمان بارڈر سے ملک سے فرار واہ جی
کہاں سے سیکیورٹی فورسز اور کیا بارڈر سے جانا اتنا آسان ہے پہلا بندہ مارو پھر ملک سے باہر چلے جاؤ
Eight members of Pakistan Bar Council have demanded that Supreme Court's order regarding shifting of Imran Khan in Shifa International Hospital must be fully implemented & those who violated the SC ruling should be dealt strictly in accordance with law.
محسن نقوی کو توہین عدالت کیس میں پارٹی اس کیے نہیں بنایا گیا کہ محسن نقوی کی جانب سے عدالتی حکم نامے کے خلاف کسی بھی قسم کی کوئی بیان بازی نہیں کی گئی، جن وزرا نے تمسخر اڑنے کی کوشش کی ان کو پارٹی بنایا گیا ہے ، اور شھباز شریف کو پارٹی اس لیے بنیا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کیس میں سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ جب بھی وفاقی حکومت حکم عدولی کرتی ہے تو ذمہ دار وزیراعظم ہوتاُ ہے،
The Pakistan Tehreek-e-Insaf party of former Pakistani PM Imran Khan has filed a contempt petition against the government after authorities sent him to a state-run hospital instead of the private facility ordered by the top court, party officials said https://t.co/oX5dCO7Uzn