گجرانوالہ کرپشن کیس میں گرفتار SSP اظہر چیمہ کے اکاؤنٹ سے 30 کروڑ روپے برآمد کر لئے گئے ہیں 🙆🏻♂️
اظہر چیمہ کی ملکیت میں 3 قیمتی گاڑیاں اور ڈیفینس میں زیر تعمیر عالی شان بنگلہ بھی شامل ہے 😱
عمران نے کرکٹ کو وقار بخشا۔۔۔ اب کرکٹ اسے منظر سے غائب ہونے نہیں دے رہی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی عمران خان بارے آرٹیکل کی ہیڈلائن کے چرچے
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan
انگلش سابق کرکٹرز عمران خان کی حیریت دریافت کر رہے ہیں جس پے رمیز راجہ نے سچ سچ بتایا کہ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے انکو پچھلے 3 سال سے قید کیا ہوا بہت مشکل حالات میں رکھا ہوا عمران خان کو.....
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
"پارٹی کی سستی اور سستیِ روی دیکھ کر لگتا ہے جیسے عمران خان کے علاج کا معاملہ حل ہو چکا ہو۔ جو شخص عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، اسے چاہیے کہ وہ خود ہی سائیڈ پر ہو جائے۔" علیمہ خان
عمران خان کو گرفتار کرنے کا آرڈر پاس ہوا تو 15 منٹ میں عملدرآمد ہوا اور پولیس گرفتار کرنے پہنچ گئی، لیکن آج سپریم کورٹ نے 2 دن کا وقت دیا، لیکن ان "بے غیرتوں، ذلیل، جابر، ظالم اور 2 نمبروں" نے اس حکم کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا۔ سہیل آفریدی
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آگر مورخ پٹواری نہیں نکلا تو وہ ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خاتون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی
ان بہنوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں ♥️
وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
وزیر اطلاعات عطا تارڑ
چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف
سیکرٹری داخلہ احمد رضا سرور
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں سالک جلال
اور سپریڈنٹ اڈیالہ جیل ساجد بیگ
کے خلاف عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔۔۔۔
راولپنڈی کے گرد و نوا میں پاکستانیوں نے اتش بازی کے مظاہرے شروع کر دیے پوری قوم اپنے شہروں میں نکلے اور شکرانے کے نفل ادا کریں مٹھائیاں بانٹے بتائیں
کہ وہی اس قوم کا لیڈر ہے صرف ایک راستہ چھوڑ کے پورے ملک میں نکلیں
عمران خان کو الشفاء شفٹ کرنے کی خبر ملنے پر ایک عام ریڑھی والے کے جزبات سُنیں۔۔
اُس کا کہنا تھا میرے پاس گھر نہیں ہے اس لیئے ریڑھی پر قیدی 804 لکھوایا ، اللٰ٘ہ جب گھر دے گا تو وہاں بھی قیدی نمبر 804 لکھواؤں گا۔۔۔