عمران احمد خان نیازی ناجائز مقدمات
کا مقابلہ کر رہا ہے آئندہ بھی کرے گا عمران احمد خان نیازی ہمارا قوم نہیں ہجوم ہیں کمپرومائز لیڈرشپ اور بے بس پاکستانیوں نےآپ کو اکیلا چھوڑ دیا ہے سوشل میڈیا واریئر آور کپتان کا فیملی مقابلہ کرے گا جیت کر دیکھیں گے
#pakistani
کیا میرے اکاؤنٹ کے ریچ کی وفات پا چکی ہے یا سب اکاؤنٹس کے ساتھ یہی معاملہ ہے ؟؟؟
بڑے بڑے ملینز والے اکاؤنٹس کے پوسٹ نظر ہی نہیں اتی
اخر یہ ہو کیا رہا ہے ؟؟
"افسوس کی بات ہے کہ اگر یہ ساری جدوجہد بہنوں نے ہی کرنی ہے، تو پھر ان لوگوں کا کیا فائدہ جنہوں نے عمران خان صاحب کے نام پر ووٹ لیا اور عوام سے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ انہیں رہا کروائیں گے؟"
فلک جاوید
یہ معاشرے کی درندگی کب ختم ہوگی کتنی اور زینب ،فاطمہ، نور مقدم اور منتہا زہرہ اس وحشت کا شکار ہوں گی۔۔۔ دو دن سے میرے سرگودہا کے لوگ صحیح سے سو نہیں پا رہے مائیں بہنیں بیٹیاں خوف کا شکار ہیں ۔۔بچیوں کے باپ پتہ نہیں کتنی بار اس وحشت کا سوچ کر روئے ہوں گے کپ میرے اس ملک میں وہ قوانین بنیں گے کہ کوئی بھی درندہ کوئی جرم کرنے سے پہلے کروڑ دفعہ سوچے
رضی طاہر صاحب ہر شخص کے لیے اواز اٹھاتے تھے کوئی بھی صحافی اگر اغوا ہوتا یا اس پر مقدمات بنتے تو سب سے زیادہ بات رضی طاہر صاحب کرتے اور کتنے افسوس کی بات ہے کہ وہ لوگ جن کے لیے انہوں نے سب سے زیادہ اواز اٹھائی وہ ایک پوسٹ کر کے خاموش ہو کے
@RaziTahirPak
گلگت بلتستان کے ایک محنتی چرواہے کی زندگی پر مبنی یہ ویڈیو حقیقت میں پہاڑوں کی سختیوں اور سادگی بھرے طرزِ زندگی کی خوبصورت عکاسی کرتی ہے۔ 🐑
اونچے برف پوش پہاڑوں، دشوار گزار راستوں اور موسم کی سختیوں کے باوجود یہ چرواہے اپنی روزی روٹی کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں۔ ان کی زندگی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ محنت، صبر اور حوصلہ انسان کو ہر مشکل سے نکال سکتے ہیں۔
یہ مناظر صرف ایک پیشہ نہیں بلکہ ایک پوری ثقافت اور روایتی طرزِ زندگی کی پہچان ہیں جو آج بھی گلگت بلتستان کی وادیوں میں زندہ ہے
میں عمران خان کو صرف ایک فرد کے طور پر نہیں، بلکہ ایک نظریہ اور آئیڈیالوجی کے طور پر دیکھتا ہوں ۔ نوجوان ان کے ماضی کے سٹارڈم یا کرکٹ کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کی سوچ اور بیانیے سے جڑے ہیں۔
اصل "مائنس عمران خان" ان کی پارٹی میں ان کے نظریے، حکمتِ عملی اور طرزِ عمل کا ختم ہونا ہوگا۔ لیکن یہ جذبہ ورکرز میں آج بھی برقرار ہے کہ وہ ایسا نہیں ہونے دیں گے، ان شاء اللہ
*رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا*
*اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا۔
اور انہیں بیماری اور آفتوں سے بچا🙏
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے