ووٹ مانگتے وقت آدھی کشمیری، تقریباً پٹھان، سینٹ میری کی طالبہ اور چترالی لباس والی—تمام صوبوں کی فینسی ڈریس ماں کو اب اپنے ہی ملک کے صوبوں سے خطرہ محسوس ہونے لگا ہے! سٹریٹ موومنٹ کا شکار پنجاب کی اس ماں نے آخرکار اپنا لسانی کارڈ نکال ہی لیا ہے۔
یہ مریم صفدر کا ایک سیدھا سیدھا عاصم منیر اور فوج کی ناقص کارکردگی پر حملہ ہے، جن کے مطابق عاصم منیر پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں اور دہشت گردی دوسرے صوبوں سے گھوم پھر کر اس صوبے میں آ رہی ہے جہاں وہ موصوفہ خود عاصم منیر کے دستِ شفقت سے وزیراعلیٰ بنی بیٹھی ہیں۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
27 ستمبر کے لانگ مارچ کا پہلا اور آخری مقصد عمران خان کی رہائ ہے ، اس سے کم پر کوئ سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے ، سارا فوکس بس ایک ہی بات پر ہو گا کہ عمران خان خود عوام میں آئیں اور قوم سے خطاب کریں ۔۔۔انشاءاللہ ✊
زبردست ویڈیو کلپ ۔!!!👏🔥
منیب فاروق اور حسن ایوب جیسے صحافی پچھلے تین سال سے یہ باتیں کرتے آرہے ہیں, کہ مائنس ہے عمران خان, سؤال ہی پیدا نہیں ہوتا اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو ڈیل یا ڈھیل دے ۔معافی مانگو گے تو تب بات ہوگی, وغیرہ وغیرہ یہ سب کہانیاں ہم سنتے رہے ۔لیکن ہم تب بھی ٹوئیٹ کرتے تھے کہ نہیں ایسا نہیں ہے, یہ بندہ وہ ہے ہی نہیں جس سے اسٹیبلشمنٹ کا پہلے پالا پڑا ہو ۔ آپکا پہلے پالا پڑتا تھا, نواز شریف، زرادی سے جو پہلی بات کے اوپر ہی کہتے تھے کہ Okay جی بتائیں کب کی ہے فلائیٹ ۔ لیکن اگلا یہی پر بیٹھا ہوا ہے, تین سال سے ۔ آپ نے باہر بھیجنے کی آفر کی اس نے Absolutely Not کہا۔ یہی پر اسلام آباد کے دل میں جو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال ہے, وہاں پر اپنے ڈاکٹروں سے علاج کرواؤں گا۔لیکن باہر نہیں جاؤنگا،ذیشان عزیز🔥🔥✊
تیسرا دن! ** سندھ اسٹریٹ موومنٹ نواب شاہ پہنچ گئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں جاری جہاں عوام اور پارٹی کارکنان نے قافلے کا والہانہ اور شاندار استقبال کیا۔
نواب شاہ کے عوام کا جوش و جذبہ اس بات کا واضح اظہار ہے کہ سندھ کے عوام حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
الحمدللہ! سندھ حقیقی آزادی کی جدوجہد میں متحد ہے ۔
#سندھ_کپتان_کا
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
حکومت پاکستان نے سعودی عرب سے ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے صرف اپنے بینکوں میں رکھوانے کے لیے ادھار لیے گئے 3 ارب ڈالرز کی واپسی کے لیے عالمی کیپیٹل مارکیٹ سے بلند ترین 7.9 فیصد شرح سود پر پیسے لیئے ہیں، فی الحال تو رجیم اپنے آپ کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے یہ پیسے لے چکی ہے لیکن اتنی بلند ترین شرح سود پر پیسوں کی واپسی کیسے ہو گی؟ دوسری طرف آئی پی پیز جو بجلی بنانے کے پرائیویٹ کارخانے ہیں اور شریف، زرداری، ریٹائرڈ جنرلوں و مخصوص اشرافیہ خاندانوں کی ملکیت ہیں ان آئی پی پیز کو بجلی نہ پیدا کرنے کے بھی پیسے ادا ہو رہے ہیں، پچھلے دومالی سالوں میں ان آئی پی پیز کو تقریباً 6,047 ارب روپے (6 ٹریلین سے زائد) عوام ادا کر چکی ہے یعنی وہ بجلی جو پاکستانی عوام نے استمعال ہی نہیں کی اس کے پیسے ادا کیے۔
#مینڈیٹ_چور_شریف_مافیا
#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
بلوچستان کے 98 فیصد حصے پر حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے، روزانہ کی بنیاد پر شاہراہوں پر حملے اور دھشتگردی کے واقعات میں عوام اور فورسز کے جوان شہید ہور رہے ہیں، ایک طرف ریاست دعویٰ کرتی ہے کہ ہم نے اتنے دھشتگرد مار دیئے، بلوچستان میں صرف گزشتہ روز ہونے والے دھشتگردی کے واقعات میں زیارت کراس پر فوجی گاڑیوں کے کانوائے پر حملے میں گاڑیوں اور ٹرکوں کو نذرِ آتش کر دیا گیا جس کے نتیجے میں 15 سے زائد جوان اپنی جانوں سے گئے، بھاگ شہر میں مسلح افراد کے دھاوے میں تھانے، بینکوں اور سرکاری عمارات کو نذرِ آتش کر دیا گیا، ناصر آباد لورالائی میں گھر پر ڈرون طیارہ گرا، بلوچستان میں دھشتگرد کھلے عام نقل و حرکت کر رہے ہیں سیکیورٹی فورسز پر حملے کر رہے ہیں، جب سیکیورٹی فورسز اپنے آپ کو نہیں بچا پا رہی تو عوام کو کیسے بچائے گی؟ بلوچستان اسوقت بدترین دھشتگردی کی زد میں ہے معاشی سرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئی ہیں کاروبار زندگی ختم ہو چکا ہے تجارتی سامان کوئٹہ تک پہنچ نہیں سکتا اور راستے میں لوٹ لیا جاتا ہے مال سمیت ٹرکوں کو جلا دیا جاتا ہے، بلوچستان میں خوف کی فضا ہے اور بلوچستان جس کو یہ ایک ایس ایچ او کی مار کہتے تھے اور کہتے تھے کہ 1500 لوگ ہیں ہم ان کی نسلیں تباہ کر دیں گے وہاں پر الٹا فورسز کے جوان اپنی زندگیاں کھوتے جا رہے ہیں۔
#Balochistan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
🚨2000روپےکےچالان کاخوف سکول ٹیچرکی زندگی کھاگیا🥹
ٹریفک پولیس اور پنجاب پولیس کے مشترکہ ناکہ پر ایک شخص روکا گیا جس پر اس دل کا دورہ پڑا اور وہ انتقال کرگیا ۔۔انتقال کرجانے والا شخص ٹیچر تھا
کم از کم مزدور کی اجرت سے کم چالان کی قیمت رکھیں تاکہ غربت کے مارے لوگ جانیں نہ گنوائیں
اس سے پہلے BLA نے جو بھی فوٹیج ریلیز کی ہے اس میں کبھی بھی لاشوں کو جلایا نہیں ہے یہاں پر لاشوں کو جلا کر ٹرکوں میں جو ویڈیو ریلیز کی گئی ہیں اس سے صاف ظاہر ہے صرف BLA اٹیک نہیں کر رہی یہ ایک الائینس ہے جو BLA کے ساتھ TTP کے ایلیمنٹس مل کر پاکستان کے خلاف کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آدھا پاکستان ان کے کنٹرول سے نکل چکا ہے
عادل راجہ
سندھ کی سڑکوں پر اسٹریٹ موومنٹ اپنے عروج پر ہے۔
عمران خان کی کال پر سندھ میں لانگ مارچ پوری رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔
عوام خوف کی زنجیریں توڑ چکی ، 27 ستمبر فیصلہ کُن دن ۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا#FinalCountDown
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ