پاک فوج قوم کا اربوں کھربوں کھا جاتی ہے۔ آٹھ سو ارب روپے کی تو سالانہ پنشن کھا جاتے ہیں۔ اسکے باجود پاکستان کی سڑکیں محفوظ کیوں نہیں؟ بارڈرز محفوظ کیوں نہیں؟ کیوں ڈیڑھ لاکھ لوگ دہشتگردی کے ہاتھوں مر گئے ؟ کیوں بھارت پاکستانی دریاؤں پر ڈیمز بنا رہا ہے؟
میں پی ٹی وی میں انٹرن شپ پر تھا مسلم لیگ کی حکومت تھی راجہ ظفرالحق کا پروگرام تھا مجھے کمیرہ مین کے ساتھ بھیجا گیا میں نے خبر بنا کر ڈیسک کے حوالے کی نیوز ایڈیٹر نے مجھے بلایا اور کہا اس خبر سے زہر نکالو میں نے پوچھا خبر میں زہر کیا ہوتا ہے نیوز ایڈیٹر بولا تم نے خبر میں بتایا کہ وہاں بندے بالکل نہیں تھے خالی کرسیوں سے خطاب کیا اور چل دئے یہ زہر ہے۔ پھر نیوز ایڈیٹر نے کمال کا جملہ بولا کہنے لگا کہ باہر آگ لگی ہو تم نے بتانا ہے کہ سکون ہے یہ ہوتی ہے اصل خبر پی ٹی وی کی
وہ تمام لوگ جو عمران خان کے نظریہ پر چلتے ہیں، 9 مئی، 26 نومبر، 4 اکتوبر کے مقدمات میں شامل ہیں اور وہ تمام جن پر PECA ایکٹ کے ذریعے مقدمات ہوئے ہیں
وہ تمام لوگ تیاری پکڑیں کیونکہ پنجاب میں جو نیا مارشل لاء قانون لایا جا رہا ہے ان تمام کو متوقع طور پر اس قانون کے تحت ایٹومیٹیکلی سزا دے دی جائے گی
"باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ایم این اے مبارک زیب کیساتھ ہمارے خاندان کا معاہدہ ہے کہ ترقیاتی فنڈز آپ جہاں چاہیں لگائیں۔جو کچھ آپ کو ذاتی طور پر دیا جائیگا وہ ہمارا ہوگا۔ مبارک زیب نے پی ٹی آئی چھوڑی تو ان کو 40 کروڑ کی رقم دی گئی۔ جس میں تیسرا حصہ ہمارا ایک حصہ مہمانوں کا جو ایم این اے مبارک زیب کے گھر آتے ہیں اور ایک حصہ ایم این اے مبارک زیب کا ذاتی ہوگا"۔ خاندان والوں کا دعویٰ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
ڈاکٹر یاسمین راشد کا وصیت کا لفظ استعمال کرنا اور کہنا کہ حالات ٹھیک نہیں لگ رہے اس بات کا ثبوت ہے کہ بات چیت نہیں ہو رہی کوئی معاملات بہتر نہیں ہو رہے تحریک انصاف کچھ کرنا چاہتی ہے تو کرے ۰
طارق متین
یہ تصویر دماغ پر چھپ سی گئی ہے، معصوم انسانوں کو اس حال میں پہنچانے والے کسی طرح انسان کہلائے جا سکتے ہیں؟ وحشی درندے اور دہشتگرد ہیں۔ کبھی پنجابی مزدوروں کو مارتے ہیں، کبھی سندھی مزدور نشانہ بنتے ہیں، اب ایک راستہ بھٹکی معصوم فیملی پر بربریت کی، اللہ ان کو غارت کرے
مہاجر چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم خان جو کہ پنجاب سے آزادکشمیر مہاجرین کی نشست کی طرح چیف جسٹس بنے ہیں لالا موسیٰ سے تعلق رکھتے ہیں انہوں نے قاضی فائز کی طرح بلے کا نشان تحریک انصاف سے پھر چھین لیا۔
پاکستانی لڑکی 77 سالہ تاریخ ٹکے ٹوکری کردیا!!
پاکستان میں 40 فیصد لوگ غربت کا شکار, بچوں کو پوری غذا نہیں مل رہی!!
جبکہ ہمیں چورن بیچا جارہا ہے, ذہنی مریض صلاح الدین ایوبی ہے!!😭 پاکستانیوں اس چورن کو خریدنا بند کرے!!
اگر علیمہ خان سے مسئلہ ہے تو باقی دو بہنوں کی ملاقات کروا دیں پھر،لیکن صرف دو بہنوں کی ،ساتھ اسٹیبلشمنٹ اپنا کوئی ٹاوٹ نا بھیجے پھر۔
اگر سب کچھ اندر ٹھیک ہے تو۔
آنکھوں دیکھا حال یہ ہے کہ عمران خان کو دنیا سے کٹ آف کر دیا گیا ہے، ان کو بچوں سے بات تک نہیں کرنے دی جا رہی ہے، میاں بیوی کا جیل میں رابطہ بہت محدود ہے۔ ٹی وی، اخبار، اور کتاب، سب پر پابندی ہے۔ فیملی سے ملاقات ہوئے مہینے گزر چکے ہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر
#pakistan@BrSalmanSafdar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"جب پاکستان کا پہلا موٹروے بن رہا تھا تو اس وقت اسکے مخالفین کہتے تھے کہ اگر یہ بنانا ضروری ہے تو جی ٹی روڈ کو ہی موٹروے میں بدل دیا جائے، کیونکہ موٹروے سے سفر میں 100 کلو میٹر سفر کا اضافہ ہوجاتا ہے، اس وقت ن لیگ کے حامی کہتے تھے کہ موٹروے ایک سٹریٹجک منصوبہ ہے کیونکہ اگر بھارت حملہ کرے تو وہ آسانی سے جی ٹی روڈ کو نشانہ بناسکتا ہے، یہ سرحد کے قریب۔ اب ایک نیا موٹروے سیالکوٹ سے اسلام آباد تک بن رہا ہے جو دراصل لاہور سے اسلام آباد تک ہے، یہ جی ٹی روڈ کے متوازی اسلام آباد کے قریب پہنچے گا اور اگر جی ٹی روڈ اسلام آباد کے قریب ہے تو یہ قریب تر ہوگا۔فارم 47 سے شہرت پانیوالے خواجہ آصف نے اسے بھی سٹریٹجک منصوبہ قرا ردیا۔ جب ایم 2 کے نام سے ایک موٹروے موجود ہے تو دوسرا بنانے کی ضرورت کیا ہے؟"- حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
کونسے مذاکرات؟ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لیں، لیکن یاد رکھیں، عمران خان ڈیل کر چکا ہے۔ عمران خان نے ڈیل اللہ تعالیٰ سے کر لی ہے۔ جو بندہ اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے، وہ ان یزیدوں سے مانگے گا؟ عمران خان 20 مرتبہ کہہ چکا ہے کہ میں ان یزیدوں کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پہلے ٹاوٹس کے زریعے خبر چلوائی گئی کہ بیرسٹر سیف کو عمران خان نے ملاقات کے لیے بلایا ہے،اور ساتھ یہ بھی کہا عظمیٰ خان کے لیے اڈیالہ کے دروازے کھلے ہیں لیکن علیمہ خان اس میں رکاوٹ ہیں۔
علیمہ خان کو اگر مسلہ ہوتا تو 8 مہینے پہلے عظمیٰ خان صرف عمران خان سے ملی تھیں تب رکاوٹ کیوں نا بنی علیمہ خان؟
اس دفعہ پلان یہی ہے کہ بیرسٹر سیف کو بھی اندر بھیجا جائے ساتھ عظمیٰ خان یا نورین خان کو ،انہیں اندر شاید ملاقات کروائی ہی نا جائے یا کچھ منٹس کی ملاقات کروا کر باقی وقت بیرسٹر سیف کو دیا جائے اور پھر باہر ا کر کمپنی کا بیان دے دے،ناکہ عمران خان کا۔
اب آپ سب ڈاٹ سے ڈاٹ ملاؤ کون کون یہ کہتا رہا ہے کہ چلو جی ایک بہن کی ملاقات ہو رہی ہے تو ہونے دیں،لیکن انکا اصل مقصد کچھ اور تھا اور یہی لوگ وارداتیے ہیں جو پہچانے گئے ہیں۔
علیمہ خان سے مسئلہ ہے تو ان سے نا کروائیں ملاقات لیکن عمران خان کی صرف دو بہنوں کی ملاقات کروائیں ناکہ بیرسٹر سیف یا کسی اور اپنے نمائندے کو اندر ساتھ بھیجں۔
ہونا کیا ہے؟ ٹرک کی بتی ہے، عوام انصاف کے لیے دیکھ رہی ہے، بڑی بڑی عمارتیں ہیں۔ پیسے، تنخواہیں، مراعات، پروٹوکول اور گاڑیاں لینے کا مطلب کیا ہے؟ انصاف فراہم کریں۔ یہاں اعتراض یہ لگایا گیا کہ عمران خان کی بہنوں نے کیس کیوں دائر کیا، اور کیا سرفراز ڈوگر صاحب درخواست دائر کرتے؟ نعیم حیدر پنجوتھہ
#pakistan @NaeemPanjuthaa
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
تحریک انصاف کے اسمبلیوں میں بیٹھے اراکین بے بس مجبور کمزور کمپرومائزڈ اپنی اپنی پسند جو مرضی کہہ لیں کچھ نہیں کر پارہے۔ ایسے حالات میں تحریک انصاف کو ان اسمبلیوں سے علیحدہ ہوجانا چاہیے۔
"قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنے تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا ۔ اس کا سوشل میڈیا پر انٹرویو دیکھا جس میں وہ کہہ رہا تھا کہ کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔ اسے شرم نہیں آئی کہ اس نے پاکستان کے لوگوں کیساتھ غداری کی، اپنے عہد سے غداری کی۔ جب یہ چیف جسٹس تھا تو 26 ویں ترمیم لائی گئی جس کے بعد دوسری جگہوں سے جج اٹھا اٹھاکر لائے گئے"۔علیمہ خان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"محسن نقوی تیار ہے نورین نیازی کو بھیجنے کے لیے۔ ان کا ارادہ یہ ہے کہ جب ہماری بہن اندر جائیں گی، کوئی نہ کوئی تو دو باتیں کریں گی عمران خان کی۔ جیسے ہی کریں گی، انہوں نے پلان کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو اگلے 6 مہینے کے لیے دوبارہ قیدِ تنہائی میں ڈال دیا جائے گا۔ یہ صرف سہولت کاری ہو رہی ہے—اس بات کا بہانہ بنا کے کہ آپ نے باہر آکر عمران خان کی بات کی ہے، اگلے 6 مہینے کے لیے ملاقات بند کر دیں گے۔ اور ہم یہ قبول نہیں کریں گے؛ ہم تنگ آ گئے ہیں اس ٹرک کی بتی سے! ہم 4 سال سے عدالتوں میں آ رہے ہیں۔ قاضی نے کنفرم کر دیا کہ یہ وہی کرتے ہیں جو ان کو پیچھے سے آرڈر آتا ہے۔ ہم ان سے انصاف کی امید نہیں رکھتے۔" — علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan