ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا
یہ راہ تمنا ہے یہاں دیکھ کے چلنا
اس راہ میں سر ملتے ہیں پتھر نہیں ملتا
کچھ روز نصیرؔ آؤ چلو گھر میں رہا جائے
لوگوں کو یہ شکوہ ہے کہ گھر پر نہیں ملتا
السلام علیکم
زندگی میں ہمیشہ وہی لوگ پرسکون رہتے ہیں جو پوری نا ہونے والی خواہشات سے زیادہ ان نعمتوں پہ شکر گزار ہوتے ہیں جو انہیں قدرت نے عطا کیں
#داستان_دل
ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
✨صبــــــح_بخــــــیر✨
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
ذھین عورت کے ساتھ آپ چائے پی سکتے ھیں ، باتیں کر سکتے ھیں مگر اُسے جیون ساتھی بنانے کی ھِمت نہیں کر سکتے۔ کیوں کہ ذھین عورت کی موجُودگی میں آپ کی سوچ کی چِڑیا پَر نہیں مار سکتی۔
اَمرتا پَریتم
#قومی_زبان
❤️🩹❤️🩹❤️🩹﷽❤️🩹السّلام علیکم!❤️🩹❤️🩹❤️🩹
❤️🩹میرے پیارے اللہ رب العزت❤️🩹ہم سےراضی ہوجاجب تو راضی ہوتا ہے تو سب سے پہلے سجدے کی توفیق دیتا ہے
پھر چاہے وہ سجدہ غم میں ہو یا خوشی میں دل کو سکون دیتا ہے
اےاللہ ہمارے دلوں کو اپنے نور سے منور کردے
بے بس اور لاچار دلوں کی آخری اُمید تو ہی ہےآمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اے اللہ! اس چمکتے ہوئے سورج کے صدقے، جو تیری قدرت کا عظیم شاہکار ہے، سب دیکھنے اور پڑھنے والوں پر اپنی رحمتوں کی بارش فرما۔ ہماری دعاؤں کو قبولیت کا درجہ دے، ہماری پریشانیوں کو راحتوں میں بدل دے اور ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا۔