@ShahzadYunas786 سہیل کی چھٹی کی صورت عاصم منیرے کی بھی چھٹی
کیونکہ عاصم و آفریدی ایک دوسرے کی بقا کے لیے لازم
امریکہ اسرائیل نواز زرداری مل چکے اور عاصم کو ہٹانے کا حکم آچکا ہے
نیا ماچھی قادیانیت کا حلف اٹھا کر امریکہ سے وفاداری کا عہد کر چکا ہے
سہیل آفریدی اور لانگ مارچ کہیں نہیں جاتے اب
اگرچہ سیاست سے آئینی و اخلاقی اعتبار سے تعلق صرف سیاست دانوں کا ہے لیکن سیاست میں میرے سمیت دلچسپی ہم سب لیتے ہیں اور جو جتنا صاحبِ طاقت اور حاملِ اثرورسوخ ہوتا ہے وہ سیاست پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتا ہے۔
پس اعتراف صرف بُردبار انسان کرتے ہیں۔
عمران خان سے ملاقات ہو جاتی ہے تو آئندہ کے فیصلے خود عمران خان کریں گے۔ ہمارا لانگ مارچ کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ فلاحِ عامہ کے لیے ہے،سلمان اکرم راجہ
عمران خان کی بنی گالا، ان کے گھر منتقلی کی منیرے مستری کیجانب سے کی گئی آفر، اور بدلے میں پی ٹی آئی مائنس عمران خان چلانے کی خواہش، کیا خود عمران خان کو قابل قبول ہوگی؟ میرا نہیں خیال۔
🚨عاصم منیر نے اپنی دھمکیاں سنا دی ہیں، مگر پی ٹی آئی کے لیے یہ زندگی موت کا سوال ہے۔ مذاکرات کی کامیابی کا واحد مطلب: عمران خان کی رہائی، چھینے گئے مینڈیٹ کی واپسی، پاکستان کی جمہوری نارملائزیشن، اور ان افراد کا احتساب ہونا چاہیے جو اپنی عوام کے خلاف جرائم کے مرتکب ہوئے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دونوں طرف سے انکار: زرداری اور شریف خاندان نے نئے صوبوں کی تشکیل اور این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی، دونوں کو مسترد کر دیا ہے۔
احسن بھون کی دھون اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ اور اس ہانڈی کو تیار کرنے والے باورچی کا نام ندیم انجم ہے!
پاک فوج میں میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کی ترقیاں آج حتمی ہو گئیں۔ عاصم منیر نے اپنے "پریٹورین گارڈ" کو نوازا ہے۔ وفاداری سب سے پہلے۔ مگر پھر بھی کچھ منیرے مستری کی منجھی ٹھوکنے والے جال سے سلپ کرگئے ہیں۔
آج سب سے بڑی تصدیق یہ ہوئی ہے کہ جیل والے کو منایا جا رہا ہے اور مذاکرات ہو رہی ہیں، اب اگر باہر ہونے والے مذاکرات میں انہیں مائنس کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تو ایسے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یہ سب سے بڑی حقیقت ہےکہ عمران خان کےبغیر کوئی بھی ڈیولپمنٹ فائدہ مند ثابت نہیں ہوگی
اپوزیشن وفد نے مذاکرات کی کامیابی کیلئے عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ کردیا، ذرائع
اگر ملاقات ہو جائے تو بہت ساری چیزیں بہتر ہوسکتی ہیں، اپوزیشن کا موقف
اگر عمران خان نہ مانے تو پھر کیا ہوگا؟ حکومتی وفد
عمران خان سیاست دان ہے، بات چیت کا راستہ نکل آئے گا، ایک ملاقات سے کیا ہوجائیگا؟, اپوزیشن وفد کا موقف
لانگ مارچ ہونا ناگزیر ہے۔
عمران خان نے اپنا مینڈیٹ واپس مانگا ہے، بنی گالا میں نظر بندی نہیں۔ مائنس عمران خان کو نامنظور کرکے جمہوری جدوجہد کے ذریعے ہی حقیقی آزادی کا حصول ممکن ہے۔ سہیل آفریدی کو لانگ مارچ کسی صورت مزید معطل نہیں کرنا چاہیے۔
@MehlaqaCAPJ لیکن مجھے حیرت یہ ہے کہ یہ فوجی ہیں، جو اللہ کے نام پہ جان دیتے ہیں. ان کا ایمان تو انتہائ درجے کا ہونا چاہیے. پھر اتنا جھوٹ کیسے بولتے ہیں؟
جب فرعون آخری دفعہ بنی اسرائیل کا پیچھا کر رہا تھا تو اسے لگا رہا تھا کہ ہر بار کی طرح اس بار بھی وہ ان پہ ظلم و ستم کرے گا اور اپنا مقصد حاصل کر لے گا۔
مگر اس بار بنی اسرائیل میں سیدنا موسیٰ علیہ السلام تھے۔ محققین اور مفسرین کے مطابق موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کُل تعداد 20 لاکھ سے 30 لاکھ افراد کے لگ بھگ بنتی ہے۔ جن میں سے 6 لاکھ مرد تھے۔
👇
کہنے کا مطلب ہے کہ خدا جب اپنے نیک بندوں کو میدان میں اتارتا ہے تو پھر ساتھ اپنی نصرت بھی بھیجتا ہے۔ مگر نکلنا شرط ہوتا ہے۔۔۔۔
کیپٹن صفدر کے ساتھ اگلے روز گفتگو ہوئی تو ان سے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری۱ بی بی کی جیل کے بارے میں سوال کیا ۔ انہوں نے جو جواب دیا وہ میرے لیے حیران کن تھا ۔ سچی بات ہے کہ میرے دل میں اس سیاستدان کے لیے عزت میں اضافہ ہوا
جیسا وہ ڈفر ویسا میں ڈفر🚨🚨🚨
کپتان صاحب نے جنرل ندیم انجم اور عمومی سطح پہ فوجیوں کی سیاسی صلاحیت پہ اھم سوال کھڑا کر دیا!
ویسے کپتان کہتا ٹھیک ہے، ایک جرنیل کا سویلین معاملات، معیشت یا سیاست سے کیا واسطہ؟ لیکن دیکھ لیں مامے بنے ہیں-
ویسے کوئی مانے نا مانے، کپتان صاحب عشق کی منازل طے کرتے ہو ولائت کے درجے کیطرف جاتے نظر آتے ہیں !!