غیر ملکی خواتین اغوا کیس میں ملزمان کا لگاتار تیسرا جسمانی ریمانڈ کیوں لیا گیا ؟؟
کیا ڈار گنیگ کے شریف خاندان سے رابطے، خفیہ ٹیلی فون کالز سے ثابت ہوگئے ہیں ؟؟؟
فیصلہ سازوں نے اچانک شریف خاندان کو آنکھیں کیوں دکھانا شروع کردی ہیں ؟؟؟
فیاض راجہ کی رپورٹ
امریکی سیاستدان Ro Khanna تاریخ میں پہلے امریکی رکن کانگریس ہیں
جنہیں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطین کے تباہ ہونے والے گاؤں کے دورے کے دوران اسرائیلی کارندوں نے حراست میں لیا
چلو۔۔ امریکہ والے خود اسرائیل کے کارنامے دیکھیں
آزاد کشمیر ۔ نزاکت خادم شہید کے تین بیٹے ہیں اور سب سے بڑے بیٹے کی عمر 6 سال ہے 💔
ظالمو اللّٰہ تمہیں غرق کرے اور نشانہِ عبرت بنائے۔آمین #kashmir #azadkashmir#standwithkashmir #azadkashmir#kashmir #rightsmovmentAJK#JKJAAK
آواز اٹھائیں 🚨🚨🚨🚨
کہ کے پی گورنمنٹ خان کو قید تنہائی میں رکھنے میں پوری طرح ملوث ہے۔
پولیس نے کہا کہ اپ کی قیادت نے ہمیں کہا ہے کہ اپ کو دھرنے لگانے کی اجازت نہ دی جائے
جب یہ لوگ اسد قیصر صاحب کے ڈیرے پر پہنچ جو ہیں تو کوئی بندہ ورکروں سے بات کرنے کے لیے تیار نہیں
نہ تو یحیٰی خان نے مجیب الرحمٰن کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، نہ جنرل ضیا نے بھٹو کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، اور نہ ہی مشرف نے کلثوم نواز کو جیل میں ڈالا، مگر اس اسٹیبلشمنٹ نے اخلاقی پستی کی بدترین سطح پر پہنچ کر میری اہلیہ کوبھی جعلی کیسز میں پابندِ سلاسل کر رکھا ہے۔عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
میں نے محمود خان اچکزئی کو اس دن کہا، کہ عمران خان کے دور میں 6 روپے پٹرول مہنگا ہوا تو پورا دن ن لیگ والوں نے پریس کانفرنسز کیں، یہاں کئی سو روپے مہنگا ہو گیا لیکن مکمل خاموشی ہے
نورین خان آن فائر 🔥
انڈیا کے خلاف جنگ کا سیاسی فائدہ اٹھا کر عاصم منیر فیلڈ مارشل بن گیا عاصم منیر نے جنگ میں کیا کیا تھا کام تو ہماری ایئرفورس نے دکھایا تھا اگر فیلڈ مارشل بنانا تھا تو ایئر چیف کو بناتے اور پھر انہوں نے آئین میں ترمیم کر کے اپنے آپ کو پانچ سال کے لیےایک نئے عہدے پر بٹھا لیا ! حامد خان ۔۔
مرد درویش، سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مبشر حسن نے دس سال پہلے دی نیوز اخبار میں اپنے مضمون میں خبردار کر دیا تھا کہ قطر سے ایل این جی کا معاہدہ کرنے سے ملک کو وہ فائدہ نہیں ہوگا جسکا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے یعنی سالانہ ایک ارب ڈالر کا فائدہ۔ اور وقت نے انکی بات سچ ثابت کی۔
اگلوں نے اپنے کرنل شیر خان کا جسد خاکی لینے سے انکار کردیا تھا
تو وہ بھلا بلوچستان میں پولیس والوں کی لاشیں پہاڑوں سے اتارنے کیوں آتے؟
لیکن شہادت کارڈ استعمال کرنل شیر خان کے نام پر آج تک ہوتا ہے اور اب ان پولیس والوں کا بھی ہوگا
ملک میں دہشتگردی کے خلاف سب سے بلند آواز کو ناحق جیل میں قید کیا گیا۔ دہشتگردی کے خلاف ملک میں کوئی آواز بلند نہیں کرتا، قوم دہشتگردی کے خلاف عظیم اور طویل جدوجہد کرنے والے صاحبزادہ حامد رضا کو سلام پیش کرتی ہے۔
سنی اتحاد کونسل مطالبہ کرتی ہے دہشتگردی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان فرق رکھا جائے تاکہ محب وطن قیادت کو اپنی جدوجہد کرنے کی آزادی ہو۔