What is happening to @imrankhanPTI is an abuse on every conceivable level.
Passively monitoring the situation is plainly not enough. It is time for active diplomacy.
-An urgent letter to Foreign Secretary Ed Miliband
عمران خان نے مجھے کہا کہ مُرسی کو بھی اسی طرح مارا گیا، مرسی کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر اور سٹریس دے کر مارا گیا تھا، میرے ساتھ بھی بالکل ویسا ہی کیا جا رہا ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان
اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک اور طالب علم ایف آئی اے کے جابرانہ رویے کا شکار ہو گیا
تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود ایف آئی اے نے ایک طالب علم کو سٹڈی ویزہ پر باہر جانے سے روک دیا ، ایف آئی اے اہلکار طالب علم کے کسی سوال کا جواب نہ دے سکے
@PakPMO@MohsinnaqviC42@FIA_Agency
جب اگلی بار قومی ایوارڈز دئیے جائیں تو لاہور کی اس خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو بھی قومی اعزاز سے نوازا جائے تاکہ وہ اپنی موجودگی میں " چپیڑیں " مروانے کا سلسلہ جاری رکھ سکے !
موقع پر ہی عدالت اور فوری انصاف !
ہارڈ اسٹیٹ تو پھر ایسی ہی ہوتی
🚨سہیل آفریدی بہادری سے سامنا کررہا ہے
جیسے ہی گولی چلی تو سہیل آفریدی نکل کر گاڑی کی چھت پر چڑھ گئے اور کارکنان کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے ہوئے اعلان کیا کہ " میرے سینے پر گولی مارو میرے کارکنان کو ہاتھ مت لگانا "
سائفر پبلک ہونے کے بعد ثابت ہوا کہ ایک سازش کے تحت عمران خان کو ہٹا کر عوامی رائے اور ووٹ کی عزت کو پامال کیا گیا۔
عاصم منیر اینڈ کمپنی کو امریکا ��ی نوکری کے لیے لایا گیا، جو وہ آج تک وفاداری سے سرانجام دے رہے ہیں۔
امریکا ایک شکست خوردہ ریاست ہے۔ وقت دور نہیں جب تمام سازشی عناصر اور امریکا کے غلاموں کو اپنے جرائم کی سزا ملے گی۔
عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام قیدیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جو ناحق قید کاٹ رہے ہیں۔ آپ کا مؤق�� آج قوم کے سامنے سچ ثابت ہو چکا ہے
اس روز پاک فوج تو دکھی تھی۔ حامد میر ، نجم سیٹھی ، سلیم صافی اور نصرت جاوید بہت زیادہ دکھی تھے۔ اور عرض کیا ہے سائفر نا ہوگیا عمران خان ہوگیا۔ سارے غدار ننگے کرگیا ہے۔
جنرل باجوہ اگر صحت یاب ہو چکے ہیں تو انھیں گرفتار کر کے سائفر کا مقدمہ چلانا چاہیئے۔ جنرل باجوہ اور ان کے حواریوں کے خلاف تحقیقات ہو نی چاہئیں کہ منتخب حکومت کے خلاف کیونکر اور کیسے سازش کی گئی!
سائفر مدت سے تسلیم شدہ حقیقت ہے۔ اس کو ثابت کرنے کی کوششیں چھوڑ دیں۔ یہ فیصلہ کریں کہ بیرونی حکم پر عمران خان کی حکومت گرانے والی فوج ملک کی غدار ہے یا وفادار۔
I think if the no confidence vote against the Prime Minister succeeds, all will be forgiven in Washington - Donald Lu
IMRAN KHAN WAS RIGHT
Word by word, line by line