@CMShehbaz نعرہ تکبیر۔۔۔اَللّٰهُُ
اَكْبَر
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ⚔️🇵🇰بھارت کا پاکستان پر حملہ انتہائی شرمناک اور قابلِ مذمت ہے۔
ہم ایک قوم بن کر اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں اسی زبان میں جواب دیا جائے جو وہ سمجھتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد