تحریک انصاف والوں نے ناراض نہیں ہونا ہے..
مولانا فضل الرحمٰن ہے تو خان ہے ورنہ گرینیل سے لیکر ٹرمپ تک سارے آقاؤں کو استعمال کیا پھر کچھ نہیں ہوا.
اب ایک دفعہ اس بابا کے چرنوں میں آجائے اور اپنے پرانے بکواسیات کو سائیڈ پر رکھ کر آزمائے، ان شاءاللہ آپ لوگوں کا کرش آپ کے بیچ ہوگا
ہم اتنا بتاتے ہیں کہ افغان دہشتگرد نہیں بلکہ دہشتگردی کے ستائے ہوئے ہیں..
ایک افغانی عالم دین باقاعدہ ایک قومی چینل پر بیٹھ کر کہہ رہا ہیں کہ پاکستان میں جنگ کرنا جہاد نہیں..
پھر افسوس کہ رضی دادا جیسے ہڈحرام قوم چینل پر بیٹھ کر ہر پشتون لو دہشتگرد قرار دیتا ہیں..
سندھیوں اس وڈیو کو ضرور ایک بار دیکھ لیں ۔
اور اپنے عوام کو خبردار کریں ۔
تاکہ سندھی عوام قادیانیوں سے باخبر ہوکر انکے فراڈ سے بچھ کر رہے ۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور لائک کریں بہت شکریہ
#یوم_تحفظ_ناموس_رسالت
مولانا حامدالحق حقانی کی شہادت کےحوالے سے مادر علمی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کا پرسوز لہجے میں تعزیتی خطاب
اربوں ڈالرز کے بدلے بھی کوئی انسان اس کھولتے ہوئے لاوے میں چھلانگ نہیں لگائے گا لیکن آج کل یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر لوگ فیملی وی لاگ کے نام پر ڈالرز کے بدلے آخرت میں اس سے کروڑ درجہ خطرناک خرید رہے ہیں ۔
اللہ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلائے آمین
⚖️کیا پاکستانی عدلیہ بھی ایسی ہونی چاہیے؟
🇦🇫افغانستان میں بچی کو اغواء کرنے اور
جنسی زیادتی کرنے والے اغوا کاروں کا 24 گھنٹوں میں انجام
⚠️اسے کہتے ہیں قانون کی بالادستی اور فوری اور سخت قانون
⭕️روزانہ عدالت میں سج کر بیٹھنے سے انصاف نہیں ملا کرتا
📣کیا آپ اس طرح کا انصاف چاہتے ہیں پاکستان میں؟
عبرت حاصل کرو اس شخص سے یہ بھی طاقت کے نشے میں مکے لہرایا کرتا تھا آج نام نشان تک نہیں ہے
یہ مساجد و مدارس کے لوگ بہت مظلوم اور ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں ان کی بدعائیں موت سے پہلے چپک جاتی ہیں
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
عالمی دنیا میں قاد یانیت اور اسرا ئیل کے
پُشْتی بان کون۔؟
قاد یا نیت کے کفر کے متعلق اہم سوال اور اسکا جواب....!
مرزا ناصر نے خلفائے راشدین کے متعلق کیا کہا۔؟
سنیے اور آگے شیئر کیجیے
#MaulanaFazlurRehman
#اطلاع_عام
ڈسٹرکٹ رحیم یار خان پنجاب میں ایک عورت سے اغوا شدہ بچے برآمد ہوئے ہیں، پتہ نہیں کن کے لخت جگر ہیں، صدقہ جاریہ سمجھ کر ہر گروپ میں شیئر کریں تاکہ یہ بچے اپنے ماں باپ تک پہنچ سکیں، جزاک اللہ
برج خلیفہ میں اپارٹمنٹ دلوائیں تو ٹھیکہ ملے گا؟ سندھ امپروومنٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر غلام محی الدین مغل کی چینی کمپنی سے مطالبہ۔ جس پر چینی کمپنی نے ڈی جی نیب کوخط لکھ کر شکایت کردی۔۔ آپ دیکھیں یہ حالت ہے سندھ کی۔۔
یہ شخص بظاہر نماز پڑھ رہا ہے پگڑی بھی باندھی ہے داڑھی بھی رکھی ہے۔۔۔۔
اس سب کچھ کے باوجود سیدھا جہنم میں جائے گا۔۔۔
کیونکہ اس کا عقیدہ ہے کہ نبی آخری الزماں ﷺ کے بعد مرزا غلام احمق قادیانی بھی نبی ہے۔
جس عقیدہ کے لیے جنگ یمامہ میں ایک ہزار کے قریب صحابہ کرام ؓ اور تابعین شہید ہوئے ہیں۔ یہ اس عقیدے کا منکر ہی نہیں بلکہ منکرین کا سربراہ ہے۔
لہذا مسلمانوں کا عقیدہ پختہ ہونا چاہیے کہ آپ ﷺ کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آئے گا اور نہ ہی کسی کو نبوت عطا کی جائے گی۔
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد
زندگی کی کتاب کا پہلا صفحہ پیدائش، آخری صفحہ موت اور درمیانی صفحات خالی ہیں، ان میں جو پسند ہو لکھیں۔ بس اتنا خیال رکھیں کہ یہ کتاب روز قیامت اللہ پاک کے حضور پیش کى جاۓ گى۔