الحمدللّٰہ علماء اہل حدیث اور علماء دیوبند کے بعد علماء بریلویہ نے بھی متفقہ طور پر بل کی حمایت اور نفاذ کا مطالبہ کرلیا
اب سارے مسلمان ایک طرف اور فسادی ٹولہ دوسری طرف کھڑا ہے
#توہین_صحابہ_واہل_بیت_بل_منظور
بھارت کے ہاتھ سے اپنی شہ رگ چھڑانے کے لیے پاکستان کو فوری دلیرانہ فیصلہ کرنا ہوگا۔ مودی مائنڈ سیٹ سے امن کی توقع خود فریبی ہے۔ لہو لہو کشمیر کے لیے اب شمشیر ناگزیر ہو چکی ہے۔ پتہ نہیں ہمارے حکمران اتنے انجان کیوں بنے ہوئے ہیں۔
#KashmirSolidarityDay
پشاور بم دھماکہ حکومت اور اپوزیشن کی باہمی چپقلش اور سیکورٹی اداروں کی اپنے فرائض سے غفلت کا نتیجہ ہے۔ سٹیٹ کی دہشت گردوں کے خلاف ریاستی پالیسی میں کہیں نہ کہیں سقم موجود ہے۔ لگتا ہے دہشت گردوں کے سہولت کار قانون نافذ کرنے والے اداروں میں سرایت کر چکے ہیں۔