@DIGOpsLahore ہماری بائیک اور موبائل چھوٹی عید سے پہلے کا کوئی بندہ لے گیا
اس کی انفارمیشن ہونے کے باوجود وہ نہیں پکڑا گیا
ہم کیسے کہہ دیں کہ سب ٹھیک ہے ؟
امپورٹڈ حکومت نے مظاہرین کے سر میں گولیاں نہیں ماریں باقی کوئ کسر نہیں چھوڑی گئی،مگرکارکنان نے ڈٹ کر مقابلہ کیا-ہم وکلا کی ایک مضبوط ٹیم کے توسط سے اوورسیزووٹننگ کا معاملہ عدالت میں چیلنج کریں گے۔؛ ذلفی بخاری کی
@PTIofficial اور میزبان @agentjay2009
کےزیر انتظام space میں گفتگو