اسلامیہ یونیورسٹی اولڈ کیمپس کے دروازے کے باھر بیٹیاں گھر کی بنی کولڈ کافی بیچ رھی ھیں۔ فقط 200 کا گلاس۔ بہاولپور والو بہترین کافی ھے ضرور خریدو بیٹیوں کی مدد بھی ھو جائے گی اور حوصلہ افزائی بھی۔
اور ٹھںڈے پانی کے کولر نصب کے جائیں تاکہ سیر و تفریح کے لئے آنے والے لوگ آرام سے بیٹھ کر دریا کر نظارہ کریں اور پارک میں لگے جھولے بچوں کے لئے تفریح کا ذرائع بن سکے۔
@MaryamNSharif
ہیڈ خانکی پر واقعہ اہل علاقہ کی تفریح کے لئے بنا واحد پارک عرصہ دراز سے بند۔
احکام اعلی بے خبر ۔اہل علاقہ کی اعلی احکام اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے گزراش ہے کہ اس پارک کو عوام کے لئے کھولا جائے ۔پارک بننے کے بعد کچھ عرصہ عوام کے لئے کھولا گیا.
مگر جلد ہی بند کر دیا گیا اور بند پارک میں گھاس اور سانپ ,کیڑے مکوڑے عام ہیں لہذا اعلی احکام اور اسٹینٹ کمشنر وزیرآباد سے درخواست ہے کہ اس کی صفائی کروائی جائی اور عوام کے لئے پارک کو کھولا جائے اور دریا کے کنارے عام عوام کے بیٹھنے کے لئے بینچ لگائے جائیں