میرا بھائی تو نہیں ملا نہ ہی اس کا ہمیں آتا پتہ ملا کہ وہ زندہ سلامت ہے یا نہیں۔
لیکن جسٹس امجد رفیق صاحب نے جس دلیری سے سماعت کی ہے میں انکا بہت شکر گزار ہوں
آپ سب سے میری درخواست ہے: اس ٹرینڈ کو ٹاپ ٹرینڈ بنائیں تا کہ دلیر ججز کو پتہ ہو قوم ساتھ کھڑی ہے
#شکریہ_جسٹس_رفیق
سُنا ہے کہ میڈم CM کی مقبولیت بڑھ چکی ہے ؟ ابھی دیکھ لیتے ہیں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ عمران خان کو لائیک اور ری ٹوئیٹ کیجئے ، مریم نواز شریف کے لئے کمنٹس کیجئے ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ۔۔!!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔ یہ ہی اسکا قصور ہے۔
#عید_مبارک_میرے_کپتان
وقاص امجد کہاں ہے؟ سوشل میڈیا واریر اٹھا کر آپنے نقشہ ہی بدل دیا، سب ڈر گئے ہیں، سب خاموش ہیں، اب کوئی بھی سوشل میڈیا پہ آواز نہیں اٹھا رہا حق اور سچ کی۔
#Releasewaqasamjad
عمران خان کی دو شیرنیاں، کئ بزدل مردوں سے بہادر اور وفادار جو آج بھی جیل کاٹ رہی ہیں !
آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے۔
#عید_مبارک_میرے_کپتان
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے " نامعلوم " کو پتا چلنا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟
#عید_مبارک_میرے_کپتان
یہ سروے عید کے موقع پر کروا رہا ہوں !
بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے بھی زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ہے ؟
اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا ۔
#عید_مبارک_میرے_کپتان
پبلک پول : عمران خان صاحب کی تازہ تصویر کے لیے Like اور Retweet کریں جبکہ مریم نواز صاحبہ کی تازہ تصویر کے لئے Comment کریں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بہت بڑی گواہی
بشریٰ بی بی کے دونوں بیٹیوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہے کہ اُن کی ماں نے عدت گھر پر ہی پوری کی ہے اور ان کی والدہ پر جو الزامات اور تہمتیں لگائی گئی ہیں وہ جھوٹ ہیں۔