Today, Afghanistan's economy is better than Pakistan.
Pakistan has been thrown back into stoneage, today economy is sinking and country is heading towards default because of regime change operation.
@TeamiPians@TeamiPrts#چوروں_کے_8_مہینے
" تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔ " ہرمیت سنگھ
@HarmeetSinghPk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
حالت یہ ہے کہ موجودہ ٹاؤٹ جج تک بھی فیصلے تو عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے خلاف فیصلے تو دے دیتے ہیں، لیکن اپنے فیصلوں پر پہرہ نہیں دے پاتے-
آخر اتنی پابندیاں کیوں ہیں؟
یہ آخر کیا چھپا رہے ہیں؟
#WhereIsImranKhan
عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی
طبی سہولیات کی عدم فراہمی
کتابوں اور ادویات پر پابندی
پرامن احتجاج پر سٹریٹ فائرنگ کے احکامات
کشمیریوں کا قتل عام
دنیا بھر میں پاکستان کی ساکھ کا تمسخر
اکانومی تباہ
مہنگائی کا جن بے قابو
ووٹ چوری اور سینہ زوری
تین سال ہو گئے، نظام بیانیہ بن کر نہیں دے رہا۔ برہنہ کھڑا ہے مگر طاقت کے بل بوتے پر ڈھیٹ بنا ہوا ہے۔
یہ تمام آرڈر عاصم منیر دے رہا ہے!
#ذہنی_مریض
#WhereIsImranKhan
اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے
پی ٹی آئی کا نیا ترانہ
#ReleaseImranKhan#WhereIsImranKhan
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا 110 فیصد کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہوا ہے، کشمیریوں کے ایشو کو پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے زندہ رکھا ہوا ہے۔ صدیق جان
#pakistan@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اڑھائی منٹ کی اس ویڈیو میں عمر نزیر کشمیری نے ایجنسیوں کے کالے چینل کا نفرت انگیز پراپیگنڈا تباہ کر دیا۔ غور سے سنیے ہمارے کشمیری بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ باقی ظلم کے شکار ناراض لوگ پاکستان میں بھی سخت شکوے کرتے رہتے ہیں۔
میں اپنی پاکستانی عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ پر بھی ظلم ہو رہا ہے ہم پر بھی ظلم ہو رہا ہے، جو ادارے آپ کے خلاف ہیں وہی ہمارے خلاف ہیں، جو میڈیا آپ کے خلاف ہے وہی ہمارے خلاف ہے، ہماری جنگ اس اشرافیہ سے ہے
آو مل کر ان ظالموں کے خلاف اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں
سردار امان
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان نے ٹویٹ کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس عمران خان کی قید تنہائی کو ختم کرنے اور انہیں فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی میں بہتر علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کروانے کا دباؤ ڈالنے کے لیے جون کا مہینہ ہی واحد موقع ہے
عمران خان پر عوام کا اعتماد تھا اس لئے 2022 میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں $3.04 ارب آئے تھے(ابھی اپریل، مئی، جون باقی تھے)ـ
پھر 2023 میں گر کر $1.74 ارب، 2024 میں $1.9 ارب، 2025 میں $2.40 ارب اور $2.49 ارب تک گر چکی ہیں-
اس لئے کہ لوگ مجبوری میں اپنے خاندانوں کو پیسے تو بھیجتے ہیں، لیکن چوروں پر بھروسہ نہیں کرتے-
#WhereIsImranKhan