داخل ہونے والے طلباء کے لیے اورینٹیشن تقریب کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہے۔ یہ مبارک تقریب 21 ستمبر 2023 کو صبح 11:00 بجے ڈیپارٹمنٹ کے سیمینار ہال میں منعقد ہوئی۔
پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم، (شعبہ چیئرمین) نے ریاضی دانوں کی اگلی نسل کا پرتپاک استقبال کیا۔
University of the Punjab have opened admissions to fill vacant merit based seats in selected undergraduate programs. Please hurry up to apply.
https://t.co/3YA7kzSQvv
میں نے کرسچن ہیگن کی ایجاد کردہ گھڑی کو دیکھا نماز کا وقت قریب تھا۔
میں نے ڈیملر اور میبچ کا ایجاد کردہ موٹر سائیکل نکالا اور مسجد کی جانب روانہ ہو گیا۔
وہاں پہنچ کر ہالسے ٹیلر کے ایجاد کردہ واٹر کولر سے فلٹر شدہ صاف پانی پیا۔۔۔
اور کلارکس والوں کے جوتے اتار کر وضو کرنے لگا،
بینجامن موغن کے ایجاد کردہ گیزر کی وجہ سے گرم پانی آ رہا تھا اور سردی میں بھی کوئی مشکل پیش نہیں آ رہی تھی۔
اس کے بعد مسجد کے اندرونی گیٹ کی طرف گیا اور رابرٹ ہاومن کا ایجاد کردہ شیشے کا دروازہ کھولا،
ایڈیسن کا ایجاد کردہ بلب آن کیا،
بینجامن فریکلن کی ایجاد کردہ بجلی سے مسجد روشن ہو گئی
سامنے ولس کیریر کا ایجاد کردہ اے سی بھی لگا ہوا تھا مگر چارلس بیکر کا ایجاد کردہ ہیٹر آن تھا۔
اور جیمز ویسٹ کے ایجاد کردہ مائیکروفون پہ اذان ھورہی تھی ،
ایڈورڈ کیلگ اور چیسٹر رائس کے ایجاد کردہ لاوڈ سپیکر کی وجہ سے آواز سب مسلمانوں تک پہنچ رہی تھی۔
میں نے میڈ ان چائنہ جائے نماز پہ نماز پڑھی اور دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے۔
*"یا اللہ کافروں کو نیست و نابود کر اور مسلمانوں کو ان پہ غلبہ عطا فرما ..."*
یہ سن کر میرے کندھے پہ بیٹھے فرشتے کا قہقہہ نکل گیا۔