یہ کیا کر رہے ہو؟”
حضرت عثمانِ غنیؓ نے عرض کیا:
“یارسول اللہﷺ! میں آپ کے ہر قدم کو گن رہا ہوں،
تاکہ بعد میں اتنے غلام آزاد کر سکوں۔”
دعوت کے بعد انہوں نے واقعی ہر قدم کے بدلے غلام آزاد فرمائے
ایک دن حضرت عثمانِ غنیؓ نے نبی کریمﷺ کو اپنے گھر کھانے کی دعوت دی۔
جب سرکارِ دو عالمﷺ حضرت عثمانؓ کے گھر کی طرف روانہ ہوئےتو حضرت عثمانؓ آہستہ آہستہ پیچھے پیچھے چلتے رہےاور آپﷺ کے ہر قدم کی گنتی کرنے لگے۔
جب نبی کریمﷺ نے مڑ کر یہ منظر دیکھا تو مسکرا کر فرمایا“اے عثمان!