ڈاکٹر یاسمین راشد اصل میں قوم کی ایسی بزرگ ہیں، جنہوں نے ہمت اور بہادری کی ایسی مثال قائم کر دی ہے کہ جس کا مقابلہ کرنا مشکل ہےـ
آج ان کی سالگرہ بھی ہے اور ان کی کتاب Beyond The Bars کی لانچنگ بھی ـ
سالگرہ مبارک ڈاکٹر صاحبہ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
ایک بات یاد رکھیں واپسی کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں رکھنا ہے۔
لانگ مارچ عمران خان کی اسپتال منتقلی اور رہائی کے لئیے ہے،
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ لانگ مارچ شروع کریں اور وہ عمران خان کو اسپتال منتقل کر دیں، آپ کو کہا جائے لانگ مارچ ختم کریں اور آپ گھروں کو چلے جائیں، تو وہ عمران خان کو پھر اڈیالہ لے جائیں اور قیدِ تنہائی میں ڈال دیں،
وہ دھوکہ دیتے آرہے ہیں اب بھی دے سکتے ہیں ، جیسا اُس رات ہوا،
عمران خان کو پمز لے جا کر واپس اڈیالہ بھیج دیا گیا اور سپریم کورٹ کے آرڈر کو رَدی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا۔
تو کرنا کیا ہے،
کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی گرفتار ہو جائے، کوئی فرق نہیں پڑنا چاہئئے، سب نے لانگ مارچ کے لئیے نکلنا ہے،
کارکناں نے اپنے تمام اختلافات بھُلا کر ایک ساتھ مل کر ایک دوسرے کی طاقت بن کر پرامن لانگ مارچ کرنا ہے۔
جب تک عمران خان کو اسپتال منتقل نا کیا جائے جب تک عمران خان کو رہا نا کیا جائے، یا عمران خان خود نا کہ دیں کہ لانگ مارچ ختم کرو تب تک کسی کی نہیں سننی۔
واپسی کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں رکھنا ہے۔
عمران خان سے کم اب کسی کی نہیں سننی۔
ظلم کے آگے سر جھکانا زندہ قوموں کا کام نہیں۔ 27 ستمبر کو اگر ہم ایک بن کر نہ نکلے تو ناانصافی کی یہ تاریکی کبھی ختم نہیں ہوگی۔ مل کر نکلیں گے تو ہی انقلابی تبدیلی آئے گی اور ہمارا کپتان باوقار آزاد ہو
اپنے حق کے لیے بیدار ہوں
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
واضح ہو گیا ہے کہ ہمارے جرنیل یا اسٹیبلشمنٹ، انڈیا سے بڑھ کر ہمارے دشمن ہیں۔ کوہاٹ کے دھماکے کے بعد محسن نقوی آ کر کہہ رہے ہیں کہ جماعتِ اسلامی یا تحریکِ انصاف اپنے دھرنے ختم کرو۔
تم نے پہلے بھی اپنا مفاد حاصل کرنے کے لیے بے قصور لوگوں کو قتل کیا ہے۔ تم جو اتنی مہنگائی کر رہے ہو، عوام کو لوٹ رہے ہو، تو عوام اسلام آباد کیوں نہ آئے؟ پیٹرول پر لیوی کس چیز کی ہے؟ کیا آئی پی پیز تمہارے نہیں ہیں؟ غریب عوام کہاں جائیں؟ کوئی بات ہو جائے تو آئی ایم ایف کو سامنے کر دیتے ہو۔
تمہیں آئی ایم ایف گیارہ، گیارہ ارب کے جہاز لینے دیتا ہے، لیکن عوام کو ریلیف نہیں دینے دیتا۔ ان کے پاس اس جہاز کی کوئی جسٹیفکیشن نہیں ہے۔
مریم نواز نے برطانیہ جانے کا اڑھائی کروڑ روپے کرایہ دیا ہے۔ اگر یہ جہاز نہ ہوتا تو بھی آپ اڑھائی کروڑ میں سفر کرتیں۔ کل وہ ملتان میں اپنے UK کے سفر کی رسیدیں پیش کر رہی تھیں۔
کل مریم نواز ملتان میں کہہ رہی تھیں کہ کارڈیالوجی میرے والد نے بنایا۔ جس مینارِ ہسپتال میں وہ کھڑی تھیں، اس کا آغاز کس نے کیا؟
کارڈیالوجی کا منصوبہ میں نے بنایا، جب میں ہیلتھ منسٹر تھا۔ اس کے فنڈز بھی میں نے مختص کیے۔ مینار کینسر ہسپتال پہلے سے موجود تھا، لیکن میں نے اسے بھی اپ گریڈ کیا اور جدید مشینری فراہم کی۔
میرے علاوہ ملتان کے کسی اور ممبر نے نشتر کالج، ایئرپورٹ اور باقی بڑے بڑے منصوبوں کا مطالبہ ہی نہیں کیا۔ صرف میں تھا جو اس خطے کے لیے آواز اٹھاتا رہا۔
نواز شریف ایئرپورٹ کا کریڈٹ یوسف رضا کو دیں گے، کارڈیالوجی کا کریڈٹ پرویز الٰہی کو دیں گے، اس کا فنڈ فنانس ڈویژن سے بھی میں نے منظور کروایا، لیکن جاوید ہاشمی کا نام وہ کبھی نہیں لیں گے۔ حالانکہ کبھی یوسف رضا اور پرویز الٰہی نے کبھی کلیم بھی نہیں کیا۔
اس وقت میاں نواز شریف خود کہتے تھے کہ جاوید ہاشمی بازو مروڑ کر کام لے لیتا ہے۔
میرے بھائی کا فارم اب گرایا گیا ہے۔ کیا میں نے مریم نواز کا نام لیا؟ میں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے گرایا۔ ان کی اتنی ہمت بھی نہیں۔
میرا کنٹرول شیڈ عمران خان کی حکومت میں گرایا گیا۔ مجھے پتا تھا کہ گرانے والی اسٹیبلشمنٹ ہے۔
میں اگر ان کی کرپشن کا حصہ دار بنتا تو اپنے علاقے میں کوئی ترقیاتی کام نہ کروا سکتا۔ اگر میں نواز شریف کی شوگر مل کی پیشکش مان لیتا، پلاٹ لے لیتا، تو آج بات کرنے کے قابل نہ ہوتا۔ مجھے اپنے موقف کی قیمت چکانا پڑتی ہے۔
سہیل آفریدی مضبوطی سے کھڑا ہے، اسے salute کرتا ہوں۔
آج پاکستان کا جرنیل بزدل اور ڈرپوک ہے، ورنہ اسی مٹی نے دنیا کے بہادر ترین جرنیل پیدا کیے ہیں۔ تم نے ان کا نام مٹی میں ملا دیا۔
مجھے یہ کیوں نہیں پکڑتے؟ پہلے ایک عمران خان ان سے نہیں سنبھل رہا۔
میرا پیغام چودہ کروڑ لوگوں تک پہنچا ہے، مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر، جیسے ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک وغیرہ۔
ظلم کے نظام کے خلاف ہر باشعور شہری کا یہ عزم ہے کہ ہم اپنے قائد عمران خان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ 27 ستمبر کی کال پر لبیک کہنا اب ہم سب کا فرض ہے۔ #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
محمد حسین کی دو سال پرانی ویڈیوز اور تصاویر دو منٹ میں نکالی گئی لیکن سی سی ٹی وی ریکارڈ نہ نکال سکے
عوام کو پٹواری سمجھ رکھا ہے.
شہید محمد حسین
الزام بغاوت ہی سہی مگر
اے وطن ہم تیرے غدار نہیں.
ایک محب وطن پاکستانی تھا🥹
@SohailAfridiISF@PTIofficial@PTIKPOfficial
"یا اللہ! عمران خان کو صحت، تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرما۔ ان کی جان، مال اور آبرو کی حفاظت فرما اور انہیں ہر قسم کے شر، حسد اور دشمنوں کی سازشوں سے محفوظ رکھ۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر@iPiansRTs@TeamiPians
جب تک عمران خان جیل میں ہیں، ملک میں استحکام نہیں آ سکتا۔ وہ واحد رہنما ہیں جو اس بکھری ہوئی قوم کو دوبارہ ایک پلیٹ فارم پر متحد کر سکتے ہیں۔ قومی آواز کو قید کرنا بند کرو! @TeamiPians#EndKhansIsolationNow
وہ لمحہ جب رپورٹر خود رو پڑا
وزیر خزانہ کے سامنے آکر رپورٹر نے بتایا کہ میں باقی کچھ نہیں کہتا خود پر گزرا سچ بتانا چاہتا ہوں، سب نے شور مچانا شروع کر دیا کہ یہ شاید کسی جرنیل کیخلاف کوئی بات کرنے لگا ہے اس نے کہا الله کا واسطہ کچھ بتا لینے دیں ذرا سی خاموشی ہوئی تو اس نے کہا حضور صرف 2 ماہ پہلے میری آنکھوں میں موتیا ہوا ڈاکٹر نے ایک ڈراپس لکھ دیا جس کی قیمت 300 سے کچھ روپے تھی میں نے خریدا تو دوکاندار نے کہا اب یہ 700 کا ہے میں نے لے لیا اسکے بعد 20 دن بعد جب ختم ہوا دوبارہ سٹور پر گیا تو انہوں نے کہا آب یہ 1500 روپے کا ہے، وه رو پڑا اور کہا جو مرضی کریں مگر غریب اگر دوائی نہ خریدنے کی وجہ سے مر گئے تو ذمہ دار کون یہ کہہ کر مائک واپس کیا اور چلا گیا...
یہ عسکری وزیر خزانہ وه ہے جس نے سیاستدانوں کی تنخواہیں 1 لاکھ سے 9 لاکھ کر دی ہیں اور قوم سے کہتے ہیں میں تنخواہ نہیں لیتا مریم کہتی ہے میں تنخواہ نہیں لیتی شہباز شریف کہتا ہے میں تنخواہ نہیں لیتا جبکہ غریب سے آج کہا گیا اگر 4 بھائی ہیں 1 روٹی ہے تو بانٹ کر کھا لیں، یوں لگ رہا ہے ہمیں من حیث القوم اللہ سے سزا ملی ہے اور بڑی سخت سزا ملی ہے
جہانزیب پاکستانی