میاں محمد نواز شریف کی بیماری کا مذاق اڑانے والوں کو عدالت سے ہسپتال منتقلی مبارک ہو۔ وقت سب کو جواب دے دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو کامل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
یہ نواز اور زرداری جب جیل جاتے ہیں تو بیماری کا بہانہ کرکے جیل سے ہسپتال منتقل ہو جاتے ہیں۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
۔
۔
۔
انہیں موت نہیں آئے گی جب تک اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے۔
😜😜😜
وزیراعظم اور صدر کی ملاقات میں محسن نقوی صاحب کی موجودگی تو سمجھ میں آتی ہے مگر یہ اچانک سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد کیوں اتنے متحرک ہو گئے ہیں ؟ وہ اس ملاقات میں کیا کررہے ہیں ، کس کے کہنے پر یہاں ہیں ؟ کس کی نمائندگی کررہے ہیں ؟ کسی کو معلوم ہو تو بتائے !
تمام پاکستانی دوستوں کو یوم آزادی مبارک۔
پاکستان میں جمہوریت، دستوری بالادستی اور سویلین راج کے لیے ایک طویل جدوجہد ہمارے سامنے ہے۔ اور آزادی کا سورج بھی اسی دن سے جڑا ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
"مکہ دفاعی معاہدے کی کامیابی کا سہرا مسلم لیگ (ن) کے سر جائے گا کیونکہ شریف برادران کے سعودی شاہی خاندان اور ترک صدر رجب طیب اردگان سے دیرینہ اور ذاتی تعلقات ہیں۔ گزشتہ چالیس برسوں میں عرب دنیا اور مسلم ممالک کے ساتھ قائم کیے گئے یہ تعلقات اب ن لیگ کے سیاسی فائدے کا باعث بن رہے ہیں۔"
بھارتی حکومت کی طرح غلطی نہ کریں، پاکستانی عوام کو کاکروچ کہنے کی غلطی ہرگز نہ کریں۔
کچھ سیاستدان اپنی ہی عوام کو کاکروچ کا لقب دے رہے ہیں، جو سراسر غلط اور قابلِ مذمت ہے۔ یاد رکھیں، پاکستان کی عوام ہمارے سر کا تاج ہیں۔
یہ کاکروچ نہیں، ہمارا روشن مستقبل ہیں ، پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہیں اور اس پاک سرزمین کے شیر ہیں جو اس وطن اور اس کی مٹی سے وفا کرنا جانتے ہیں لیکن جب شیر نکلے تو ان سیاستدانوان کو بھی بہا کر لے جائیں گے
الفاظ کا درست استعمال کریں, عوام کی عزت کریں اور اپنی ہی قوم کی توہین سے گریز کریں۔
یہ قوم کاکروچ نہیں، پاکستانی شیر ہیں! 🐅🇵🇰
موجودہ سجادہ نشین دربارِ حضرت بہاؤالدین زکریا مخدوم شاہ محمود قریشی کے پوتے، ولی عہدِ دربارِ حضرت بہاؤالدین زکریاو سلسلۂ سہروردیہ، مخدوم زادہ زین حسین قریشی کے فرزند، صاحبزادہ محمد اسماعیل حسین قریشی کی بابرکت رسمِ حجامت (ٹنڈ) آپ سب کو بھی مبارک ہو
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔
ہر فن مولا، لاجواب وزیر اعلی ، نایاب وزیر داخلہ بے مثال سفارت کار، سیاسی جوڑ توڑ کا بے تاج بادشاہ ، آل ٹائم گریٹ چئیر مین کرکٹ بورڈ ، سیلف میڈ میڈیا ٹائیکون ، حکیم الاُمت محسن نقوی صاحب "ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم " ، پہلی دفعہ بحران کی زد میں۔۔۔۔ مگر کامیابی بہادروں کے قدم چومتی ہے جبکہ رُسوائی ذلت اور خواری ، ڈرپوکوں و بزدلوں کا مقدر بنتی ہے
پیپلزپارٹی نے 13 سال میں کراچی میں ایک سڑک بنائی جس کا نام شاہراہ بھٹو ہے ۔
تحقیق کریں گئے تو پتہ چلے گا کے وہ سڑک کراچی کے عوام کے لئے نہیں بلکہ دو بڑی ہاوسنگ سکیم کو فائدہ پہنچانے کے لئے بنائی گئی ۔
BRAVO MOHSIN NAQVI.
محسن نقوی کے اس بیان کے بعد شہباز شریف حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہیےُیا پھر اگر شہباز حکومت کے پاس کوئی اختیارات ہیں تومحسن بقوی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دینا چاہیے۔
علیم خان صاحب کے پاس self respect نامی کوئ چیز ھے تو اس بیان کے ساتھ استعفیٰ دیں اور حکومت مخالف بینچوں پہ بیٹھنے کا اعلان کریں ۔ حوصلہ کریں ۔ صرف بیان نہ دیں ۔ راوی کنارے لوگ جنکو چونا لگا ھے وہ پچھلے سال سے رو رہے ھیں ۔ اسمبلی کا اجلاس آنے والا ھے۔ دیکھتے ھیں صرف بھڑکیں ھیں یا کوئ استعفی دے کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ راوی کنارے رہنے والے متاثرین کے ساتھ بھی محبت اور یک جہتی کا اظہار کریں ۔ سیاست کبھی کبھی کوئ شرم کوئ حیا بھی مانگ لیتی ھے۔