🔥 مچل اسٹارک، جب ہمت جواب دے، تو اسٹارک آ جاتا ہے..!
صرف 22 گیندوں میں فائیو وِکٹ ہال، بنگلہ دیش کی ٹاپ آرڈر تباہ!
چار ڈک، ایک 9، اور وہ وائیڈ، بس اتنا ہی مل سکا انہیں..!
3.4 اوورز، 5 وکٹیں، یہ جادو ہے، کرکٹ نہیں! 🥶🔥
#AUSvsBAN#AUSvsBAN
تحریک انصاف نے جس بے غیرتی، برائی ، بے شرمی، بے حیائی اور لعنت پن کا شعور دیا کوئی نہ دے سکا
**مجھے عمران خان کو دیکھ کر شوہر جیسا محسوس ہوتا ہے،خان کیلیے تیار ہوکر آئی ہوں، لڑکیاں عمران خان کیلیے ڈانس کرتی ہیں*
الشفا ہسپتال کے باہر لڑکی کا بیان
آئیں آپ کو دنیا کی جھوٹی ترین مخلوق سے ملواتے ہیں!
یہ ہیں سہیل آفریدی جس سے ابھی صحافی نے پوچھا کہ عمران خان کی صحت ٹھیک ہے لیکن یہ سچ جاننے کے باوجود قبول نہیں کر رہا کہ عمران نیازی کی بہن نے ایسا بولا
اسی وجہ سے اسکو یوتھی وائرس کہا جاتا ہے۔
توہین عدالت حکومت نے نہیں عظمیٰ خان نے کی
عدالت نے حکومت کو اختیار دے دیا تھا کہ سکیورٹی کے پیش نظر اگر چاہیں تو کوئی بھی فیصلہ کر سکتے ہیں
میاں داؤد کی عدالتی حکم کی وضاحت
ناظرین ایک بات تو واضح ہے کہ مائی یوائی مشین اور اسکی ہمنوا دو مشینیں کبھی نہیں چاہتیں کہ خان باہر آئے
عمران خان ماشاءاللّہ مکمل صحتمند ہیں کوئی ایسا ایشو نہیں جو سنگین ہو۔ 75سال کی عمر میں جیل کاٹی جائے تو چھوٹے موٹے مسئلے ہونا فطری ہیں۔ لیکن صحت کو کوئی ایسا مسئلہ نہیں جو جان کا خطرہ ہو خدانخواستہ ۔۔۔۔ فیملی اور پارٹی کو شکر ادا کرنا چاہئیے کہ خان بالکل صحتمند ہیں۔ ڈاکٹر عظمی خان نے بھی بتا دیا کہ عمران خان ماشاءاللّہ بالکل فٹ ہیں، کل جب بلڈپریشر چیک ہوا تو 120/70 تھا جو بالکل ٹھیک ہے۔ باقی خان صاحب کیلئے صرف بڑھاپے اور عمر کے اس حصّے میں جیل کاٹنا مشکل ہو رہا ہے، جو ظاہر ہے جیل تو پھر جیل ہوتی ہے ۔۔۔۔ بےچینی اضطراب بلڈپریشر دل کی دھڑکن کا کبھی کبھار بڑھ جانا یہ عمر کے بڑھنے اور جیل میں ہونے کے panic کی بھی علامات ہیں۔ خان صاحب، ان کی فیملی، پارٹی یا حکومت اگر چاہے تو خان صاحب کیلئے ماہرِ نفسیات بھی فراہم کرنا چاہئیے۔ باقی، دیگر سیاستدانوں نے تو پاکستان میں اور بڑے عالمی لیڈروں نے جیل کو solitary نہیں بلکہ solitude کا باعث سمجھا۔ ہاں خان صاحب کیلئے اخبارات کتابیں وغیرہ ضرور فراہم ہونی چاہئیں۔
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی بہن نے رات گئے ہنگامی پیغام جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ بغیر مطلع کیے پولیس سیکیورٹی واپس لے لی گئی جس کے کچھ گھنٹوں بعد دھرنے سے واپسی پر مشکوک گاڑیوں نے تعاقب کیا۔
آپ نے گفتگو حسن ایوب کی سننی ہے اور چہرے کے تاثرات بقیہ تین افراد کے دیکھنے ہیں اور اس پوری گفتگو دوران گھمن غلام اور اشفاق کی تشریفوں میں سے نکلتے چنگیاڑے بے چینی اضطراب گھبراہٹ بےقراری اور تڑپ واضح دکھائی دے گی
حسن ایوب آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور ہم سب کے لیڈر کا لاہور شہر سے لگاو کئی دہائیوں پر محیط ہے۔
اس شہر نے انہیں بےپناہ پیار دیا اور اس شہر کی ترقی میاں صاحب کے دل کے قریب ہے۔
کنگزمین نے صائم ایوب کو 14 کروڑ میں خریدا تھا، اور CPL محترم No Look صرف 99 رنز کی دوری سے سینچری نہیں بنا پائے.
آخر پاکستانیوں کو ہو کیا گیا ہے، ٹیسٹ میں فیل، ون ڈے میں ڈھیر اور T20 میں بھی رافیل کا کردار ادا کررہے ہیں 🤦
پی سی بی کی ایک اور ناقص انتظامی کارکردگی سامنے آگئی!
انگلینڈ کے دورے پر موجود پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی ٹیسٹ کِٹس کے معیار سے ناخوش ہیں۔
ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو فراہم کیے گئے کِٹس انگلینڈ کے سرد موسم کے مطابق تیار نہیں کیے گئے تھے۔ شرٹس کا کپڑا بہت پتلا، فٹنگ تنگ جبکہ بعض کھلاڑیوں کو درست سائز بھی فراہم نہیں کیے گئے۔
لیڈز کے سرد موسم اور تیز ٹھنڈی ہواؤں میں یہ کِٹس کھلاڑیوں کو مناسب تحفظ فراہم نہ کر سکے۔
نتیجتاً کچھ کھلاڑیوں کو ٹیسٹ میچ کے دوران اونی سویٹر پہننے پڑے، جو بعد میں سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کے لیے مذاق اور ٹرولنگ کا باعث بن گئے۔
کروڑوں کے بجٹ کے باوجود اگر کھلاڑیوں کو موسم کے مطابق بنیادی کِٹس بھی فراہم نہیں کی جا سکتیں تو یہ پی سی بی کی مینجمنٹ پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔
#ENGvPAK #cricket #pakistancricket
جناب اسپیکر بات سنیں میں جیل میں تھا سرکاری اسپتال شفٹ کیا گیا میرا ہرنیا کا آپریشن تھا وہاں نیازی نے اپنے بندے کی ڈیوٹی لگا رہی تھی جو ویڈیو بنا کر بھیج رہا تھا میرا آپریشن ہوا کہ نہیں میرے پاس آج بھی ثبوت موجود ہیں اس لیول کی گراوٹ تھی ۔ خواجہ آصف
ایسا پلید تھا نیازی رامی 🖐
PTIمیں ایک دھڑاجو مذاکرات کاحامی تھااب اُس نےبھی ہاتھ کھڑےکر دیے ہیں وہ بھی اب سڑکوں پر نکلنے کے حامی نظر آرہے ہیں۔ اب ہم سڑکوں کی طرف ہی جائیں گے۔ کل سے یہ تاثر دیا گیا تھا کہ ڈیل یا رابطے کے ذریعے یہ سب کچھ ہو رہا ہے،وہ سب افواہیں اب دم توڑگئیں۔ شفیع جان
پہلے حکومت نے کہا چینی زیادہ ہے، اس لیے 7 لاکھ 90 ہزار ٹن برآمد کردی۔کہا قیمت نہیں بڑھنے دیں گے ۔مگر پھر قیمت بڑھی تو 3 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنا پڑی۔ اب اسی درآمد کی گئی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن دوبارہ برآمد کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔دیکھیے وزیربرائے فوڈ سیکیوریٹی کا انٹرویو