👆👆👆👆👆👆
اسلام علیکم دوستو آج تک تم نے حافظ قران قرات پڑھنے والے بولنے والے دیکھے ہوں گے تو اج گونگے حافظ بھی دیکھ لیں جن کی زبان نہیں بول نہیں سکتے تو ہاتھ کے اشارے سے قران حفظ کر رہے ہیں کیا ہے شان ہے قران کی ویڈیو مکمل دیکھیں
*ہماری ترجیحات اقتدار نہیں ہے مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے سامنے موقف..**مولانا فضل الرحمان جہاں جینوئن جوڈیشل ریفارمز کی بات کررہے ہیں وہاں تین اور اہم معاملات بھی حکومت کے سامنے رکھے ہوئے ہیں**1۔ سود کے خاتمے کے حوالے سے قانون سازی**2۔ وقف املاک بل میں اصلاحات*
شاہد افریدی کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس نے عمران خان کے پلستر کے ساتھ تصویر نہیں کھنچوائی اور نہ ہی اڈیالا سے ادھی پانی کی بوتل لے کر گھر ایا ہے تبرک کے طور پر