مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر ریاست سے وفاداری پر سوال اٹھانا انتہائی افسوسناک رویہ ہے۔ ان کے مطابق حب الوطنی پر شبہات پیدا کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
#فخر_ملت_مولانا#سرکاری_چمچے_فلاپ#بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ #مہنگائی_کا_جواب_دو
مولانا فضل الرحمٰن کے مطابق ان کی تقریر کو اصل سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا گیا اور دو روز بعد باقاعدہ تنقیدی مہم چلائی گئی، تاہم جماعت کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر اس مہم کا بھرپور
جواب دیا۔
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
#فخر_ملت_مولانا#سرکاری_چمچے_فلاپ #بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ #مہنگائی_کا_جواب_دو