*اللھم آمین یاعزیز یاجبار!!*
*کعبة اللہ کے طواف کے دوران ایک شخص دوران طواف اور حالت احرام میں اللہ کے سامنے گریہ زاری کرتے ہوئے*
*فلسطینی مجاھدین اور آپریشن طوفان الاقصی کی فتح و نصرت اور صیہونیت کی بربادی کی دعا کررہا ہے۔۔۔*
*آمین کہنا نہ بھولیں اور آگے بھیجتے جائیں تاکہ سب آمین کہیں
سوشل میڈیا پر روحانی نکاح کا گندا کھیل!
آج میں ایک ایسے خطرناک مسئلے پر لکھنے جا رہا ہوں کہ سوشل میڈیا کی پوری تاریخ میں آج تک کسی نے اس مسئلے پر نا غور کیا نا لکھنے کی کوشش کی میرے علم میں آیا ہے کہ
آج کل عاشقی معشوقی میں ایک بہت خطرناک ٹرینڈ چلا ہوا ہے کہ پہلے ایک لڑکی کو بڑے احسن طریقے سے پھنسایا جاتا ہے اور ایک لمبا وقت گزارا جاتا ہے جب وہ مکمل طور قابو میں آجاتی ہے اس کے ساتھ ایک بیہودہ قسم کا مذاق کیا جاتا ہے اس سے ایک ایسا نکاح کیا جاتا ہے جس کا نا کسی قانون میں کوئی ذکر ہے نا کوئی عقل اس کو تسلیم کرتی ہے یعنی لڑکی اگر گندی باتوں اور گندے کاموں سے پرہیز کرتی ہے تو اسے اس طرف لانے کیلئے اسے ایک نام نہاد روحانی نکاح پر قائل کیا جاتا ہے میسج یا کال پر ہی اللّه اور رسول کو گواہ بنا کر حجاب و قبول کروایا جاتا ہے اب لڑکی کو کہا جاتا ہے ہم میاں بیوی ہیں اب ہم میں سب جائز ہو گیا ہے اور ایک احمق لڑکی ایسی باتوں میں آکر اپنی زینت کو کھول دیتی ہے یعنی اپنی حیاء کا ہر پردہ کھول دیتی ہے اور تب تک وہ ایسا کرتی ہے جب تک لڑکا بلیک میلنگ پر نہیں اتر آتا یا دھوکہ نہیں دے دیتا یا پھر بغاوت نہیں کروا لیتا،
اس جھوٹے اور جعلی نکاح سے اسے ہر طرح سے اذیت دی جاتی ہے اور یہ بیوقوف اسے حقیقی نکاح مانتی ہے اور استعمال ہوتی رہتی ہے لوگوں کی گندی ذہنیت اس حد تک جا سکتی ہے آج سے دس سال پہلے اس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا خیر آپ کو شاید یہ سب بکواس لگے لیکن میرے پاس ایسی بہت سی لڑکیوں کے کیسز آۓ ہیں جو اس طرح سے بھی استعمال ہوئی ہیں اور وہ مجھ سے تصدیق مانگتی تھی کہ اس نکاح کی شرعی حثیت کیا ہے اس نکاح کی شرعی حثیت تو کوئی نہیں ہے لیکن شیطانی حثیت بہت ہے خیال رکھیں درندہ وہی نہیں جو ریپ کرتا ہے درندہ وہ بھی ہے جو آپ کو ایسے غلیظ کام پر لگاتا ہے یاد رکھیں کہ ایسے نکاح کا ڈھونگ بس جسم تک رسائی حاصل کرنے کیلئے کیا جاتا ہے اس کی دینی اور دنیاوی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔!
اسرائیلی کمپنیاں ۔ *اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*دُنیا کے %48 لوگوں کی ٹائم منیجمنٹ کچھ اسطرح ؟؟
ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟
لمحہء فکرییہ
— feeling pained.
#Bycot_Micdonalds
آپکے کھائے ہوئے برگرز کے ٹیکسز سے آج فلسطین کے عوام پر ظلم کیا جا رہا ہے ۔۔۔
اب پاکستانی عوام کا فرض کہ مکڈونلڈ کا مکمل بائیکاٹ کریں ۔
اس ٹرینڈ میں حصہ لیں اور اسکو شئیر کریں
میکڈانلڈ اسرائیل کو مفت کھانا فراہم کررہا ہے ۔۔۔ امت مسلمہ جاگ جائیں
جرات ، ولولہ،عزم ،قربانی اور قبولیت کا یقین اسے ہی کہتے ہیں۔
مجاہد میڈیاسے مخاطب تھا پیچھے سے والدہ آئیں اور کہا بیٹا ڈر کس بات کا نقاب ہٹاؤ دیکھاؤ چہرہ دشمن کو
قربان ان مجاہدین ماوں پر
ہمارے ہاں اس عمر کے بچے کو غسل جنابت تک کا طریقہ نہیں آتا۔
#FreeGaza#طوفان_الاقصى
یا اﷲ تو ان (کافر) لوگوں کو اچھی طرح گن لے، انہیں تتر بتر کرکے قتل کردے اور ان میں سے کسی کو بھی زندہ مت چھوڑ، اللھم آمین
سب شامل ہوتے جائیے۔
جزاک الله خیرا
#طوفان_الأقصى#طوفان_القدس
@hafsa_bintyumar @syed_bacha میں ایک طرفی کے بجائے یہ کہنا چاہتا ہوں ۔کہ اگر آپ واقعی ایک مسلمان بہن ہو تو ایک بہن کیلے ایسے نازیبا الفاظ کا استعمال ٹھیک نہیں ہے۔اور اگر آپکی یہ آئی ڈی فیک ہے تو پھر آپکی وجہ سے مسلمان بہنوں کی عزتیں مجروح ہوتی ہیں تو خدا را یہ ان سے اپنے اپکو بچائے شکریہ۔۔۔۔۔۔
@hafsa_bintyumar نقاب میں بہت اچھی لگتی ہے ۔۔۔۔کیونکہ ٹافی جتنی ڈھکی ہوئی ہو تو مکھیوں سے بہت اچھی طرح محفوظ رہتی ہے۔اگر ٹافی پر کچھ نہ ہو تو پھر ہر طرف سے مکھیاں حملہ آور ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتہائی ضروری گذارش
کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے تو ایک صبح کی نماز کو چھوڑ کر باقی چار نمازیں میچ کے دوران آتے ہیں ۔ بہت کرکٹ ورلڈکپ آگئے اور چلے گئے یہ بھی گزر جائے گا لیکن یہ وقت دوبار نہیں آئے گا۔۔۔دنیا ایک کھیل کود ھے اس میں کسی نے بھی نہی رہنا اور ان کے میچیجز سے ہمیں ایک زرہ برابر نفع نہی ھونے والا سوائے اپنے وقت کو برباد کرنے کہ اگر حقیقت میں سوچا جائے تو۔۔لیکن پھر بھی شوقین حضرات سے گزارش ھے کہ خدارا کم ازکم فرض نماز نہ چھوڑی جائے ۔تھوڑا نہی پورا سوچیں۔۔👈
مسج کو شیر کیا جائے اگر آپکے مسج کی وجہ سے کوئ بھی نماز پڑھے تو ثواب میں آپکا بھی حصہ ھوگا ۔۔۔شکریہ۔
اہل خانہ سے یہ ایک عمل کریں
رزق کی ہر پریشانی ختم
-------------------------------------------
حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ کے ملفوظات کے لیے (@malfoozat) کو فالو کریں۔ جزاک الله خیرا
ساتھ یہ بھی لکھ لیتے کہ سب غریب کارکنان بلٹ پروف بالٹیاں سروں پر رکھ کر احاطہ عدالت میں گھیراو جلاؤ کے لئے پہنچ جائیں کیونکہ ٹویٹ کا اصل مقصد یہی ہے کہ عدالت کو بلیک میل کرنے وہاں پہنچ جائیں ۔