آج علی پور میں ہماری خیمہ بستی نمبر 1 اور 4 کے مہمان راشن ، خیموں، ضروری سامان اور بہت سی دعاؤں کے ساتھ اپنے گھروں کو لوٹ گئے۔ ایک نئی امید کے ساتھ ایک نئی شروعات کریں گے۔ ہم اپنی زمینوں کو بھر سے آباد گے۔ پھر سے مسکرائیں گے اور اپنے رب کا شکر ادا کریں گے۔ انشاءاللہ
عوامی رائے !
بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟
اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا ۔۔۔۔۔
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔۔
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں ،
اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گیں ۔۔۔!!
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
عمران خان صاحب کی نایاب تصویر 💔
خان اپنے خاندان کے ساتھ برتھڈے کیک کاٹتے ہوئے،
ریٹویٹ کریں اور آج اس ہیش ٹیگ #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 پر ایک ٹویٹ لازمی!!
[ عوامی سروے ]
کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
1- ہاں 2- نہیں
اپنی رائے کمنٹ باکس میں ضرور دیں۔۔۔۔!!
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
سالگرہ مبارک ھو میرا بھائی.
ایک اور سال، ایک اور موقع، امید، حوصلے اور قیادت کی نئی کہانی لکھنے کا۔
اللہ آپ کو صحت، خوشیاں، اور اپنے مقصد میں کامیابی عطا کرے۔
#HappyBirthdayImranKhan