جنت کی خوشبو
حافظ قرآن تھا
اسرائیلی بمباری سے شہید ہو گیا
اس کے جسم سے مہک اٹھنے لگی
لوگ معطر میت پہ ہاتھ مل کر جنت کی خوشبو سے مستفید ہورہے ہیں
❤غزہ شہدا کی خوشبو سے مہک رہا ہے❤
#IsraelIsATerrorist#غزة_تنزف#IsraelTerrorism#SAvsAUS
🗣️ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو:
◾️غزہ میں بالخصوص الشفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے۔
◾️انصاف کی قیمت فلسطینیوں کے مسلسل تکالیف نہیں ہوسکتی۔
◾️جنگ کے بھی کچھ اصول اور قاعدے ہوتے ہیں۔ تمام معصوم جانیں برابر اہمیت رکھتی ہیں۔
◾️غزہ میں جاری جارحیت کو اب رکنا چاہیے۔
اسرائیلی فوج کی بمباری میں مساجد شہید ہو رہی ہیں، قرآن کے نسخے جل رہے ہیں۔ اس آیت کا ترجمہ ہے:
"اللہ کی راہ میں شہید ہونے والوں کو کبھی مردہ مت کہو، حقیقت میں وہ زندہ ہیں! لیکن تم اس کا ادراک نہیں کرتے۔" [البقرہ 2:154]
ناقابل بیان اور ناقابل دید منظر۔
5 درجن مسلم ممالک، لاکھوں مسلح افواج، بے پناہ قدرتی وسائل اور اسرائیل کے ہاتھوں انڈونیشی ہسپتال #غزہ میں پانی، ادویات اور دیگر سہولیات نہ ہونے اور خون سے زنگین فرش پر موت و حیات کی کشمکش میں معصوم بچے کو ایک نرس ریلیف دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
مسلم حکمرانوں/سپہ سالارو،اللہ کو کیا جواب دو گے؟
#Gaza_War
#IsraelIsATerrorist
جنگ میں ایران، حزب اللّٰہ اور حامی قوتوں کو شرکت کیلئے آمادہ کریں گے، حماس
عرب اسرائیل کشیدگی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی تعداد میں اسرائیلی ہلاک اور قیدی بنے۔
روس اور چین سمیت کئی ہمدرد ممالک نے فلسطینی عوام کی حمایت کیلئے صف بندی کی ہے۔
گزشتہ شب #غزة_العزة کے عوام کے لئے قیامت کی رات تھی، #إسرائيل نے تاریخ کا سب سے خوفناک حملہ کیا جس میں عالمی سطح پر ممنوع میزائل برسائے، صبح کے سورج نے #غزة_الآن کا یہ نقشہ پیش کیا ہے