﴿كَذَٰلِكَ لِنُثَبِّتَ بِهِ فُؤَادَكَ﴾ سأل الكفار: لمَ لا ينزل القرآن دفعة واحدة؟ فجاء الرد الإلهي بأن نزوله مفرقاً بحسب الوقائع والحوادث كان لتثبيت قلب النبي ﷺ والصحابة، وتيسير حفظ القرآن وفهمه عليهم
تفسير القرآن العظيم للحافظ ابن كثير
#عام_الأسرة#إسلامية_دبي
[إنَّ الله وَمَلائِكتهُ يُصلُّون على النَّبِي يَا أيُّها الّذِين آمنُو صلُّوا عَليهِ وَسلّموا تسليماً]
اللهم صل وسلم وبارك على نبينا وحبيبنا وشفيعنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين ✨
جوانی میں ایمان کی حفاظت!
`”جو جوانی میں اپنے ایمان کی حفاظت کرتا ہے، اسے اسی حفاظت کے مطابق بزرگی میں حکمت اور ایمان کی دولت نصیب ہوتی ہے اور اللہ عز وجل اسے حیا، ،چہرے کی رونق اور سکینت و وقار سے نوازتے ہیں، اور ایمان والوں کے دلوں میں اس کی محبت جاگزیں کر دیتے ہیں۔“
”عیش پرست دنیا زادوں کی مجالس سے گریز کرو۔
ان کے ہاں جانا اور ان کے ٹھاٹھ باٹھ دیکھنا تمہاری نظروں میں ان عظیم نعمتوں کو چھوٹا کر دے گا جو اللہ نے تم پر کر رکھی ہیں۔“
📜 (وصية أبي عبدالرحمن السلمي : ٤٣)
*دعا تمام عبادت کا مغز ہے!*
دعاؤں کا خاص اہتمام کرنا چاہیے، بالخصوص اہلِ علم اور ذمہ داران کو اپنے ادارے، طلبہ، مساجد و مدارس اور پورے ملک کے امن و سلامتی کے لیے مسلسل دعائیں مانگنی چاہییں۔ اس عاجز کو بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ دعاؤں میں بڑی طاقت اور گہری تاثیر ہے۔
اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے اللہ پاک مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک ہم سب پر بھی اپنا کرم کرے آمین 🙏
#PakistaniStandsWithSaudi