We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
رمیز راجہ عمران خان کا زبردست قصہ سناتے ہوئے کہ وہ کس مہارت سے خود بھی کھیلتے تھے۔
اور پوری ٹیم کو ساتھ ساتھ سکھاتے تھے کہ مخالف ٹیم کو کیسے شکست دینی ہے۔
اب اللّه خیر کرے۔ رمیز راجہ کی خالصتاً "کرکٹ" پر عمران خان کی تعریف کچھ لوگوں کی دم پر پاؤں نہ رکھ دے۔ 😂🤦
جب آخری بار، ہم نے اپنے والد سے بات کی تو وہ ہمارے طبیعت دریافت کے ٹاپک کو جلدی سے بدل کر ہمارے بارے میں سوال کرتے ہیں، وہ اپنے بارے میں زیادہ بات نہیں کرتے، یہ بھی فکر ہوتی ہے کہ کب کال کاٹ کر دی جائے۔ قاسم خان۔
عمران خان کے بیٹوں کا مکمل انٹرویو۔
#StopRiskingImranKhansLife
Pakistan cricket legend Javed Miandad breaks down in tears over Imran Khan’s jail ordeal.
Miandad said they played county cricket together for years and he knows Imran was never involved in theft or financial corruption.
#ImranKhan#JavedMiandad#PakistanCricket
اس وقت 25 کروڑ عوام میں عمران خان جبری گمشدہ ہے۔
جبری گمشدگی کے انسانی دن کے حوالے سے یاد رکھیں۔
باقی صاحبزادہ حامد، رضوی برادران، تحریک انصاف قیادت ،ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، علی وزیر، چوہدری شفقت، رضی طاہر ، ایمان مزاری سمت ان گنت کیسز ہیں۔
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
کپتانوں کے کپتان عمران خان کا بیٹوں کا ٹیسٹ میچ کے دوران مائکل ایتھرٹن سے انٹرویو،
والد کا پورٹریٹ دیکھ کر بیٹے جزباتی ہوگیے۔
چار سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔
خان پر مظالم پر انٹرنینشل کرکٹ ،دنیائے کرکٹ کے بڑے نام کھل کر اب آواز بلند کر رہیں ہیں۔