وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا آسمانی بجلی گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی وزیر اعلیٰ نے واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دے دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی وزیر اعلیٰ نے واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دے دیا
ن لیگ کو کسی صورت بھی تین سال دو سال والا فارمولہ نہیں قبول کرنا چاہیے یہ کوئی مذاق نہیں ہے باقی پنجاب میں اکیلے ہی حکومت بنانی چاہیے اور کوئی شیئرنگ پنجاب میں نہیں کرنی چاہیے
وچلے ذرائع بتا رہے ہیں کہ تقریباً ایک درجن پی ٹی آئی کے ایم این دیگر ساتھیوں سمیت 180 ایچ کی طرف بڑھتے نظر آ رہے ہیں اور کلمہ چوک سے ماڈل ٹاؤن تک ٹریفک جام ہونے کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔