"جنگل کا قانون بھی فطرت کے اصولوں اور قواعد کا پابند ہوتا ہے۔ وہاں حیوان بلا وجہ ایک دوسرے کے دشمن نہیں بنتے، نہ ہی وہ حرص، ہوس اور لالچ کے شکار ہوتے ہیں۔ وہاں ہر مخلوق صرف اپنی ضرورت کے مطابق زندگی بسر کرتی ہے۔
مگر افسوس! انسان درند گی اور بے حسی میں جنگل کے قانون سے بھی کہیں آگے نکل چکے ہیں۔"
1988 سے لے کر 2022 کے درمیان پاکستان میں جلوس کا ریلی کا حق حاصل تھا عمران خان کے دور میں جب بلاول بھٹو اور مریم نواز لانگ مارچ کے لئے آۓ ہیں تب حکومت کے سامنے بھی یہی چیز تھی آپ لانگ مارچ سے کسی کو روک نہیں سکتے عاصم منیر نے اس پورے فریم ورک کو توڑ دیا ہے اسکی وجہ سے ایک نیا بحران پیدا ہو گیا ہے یہ بحران تحریک انصاف سے بہت بڑا ہے یہ پاکستان کا بحران ہے یہ پاکستان کی آرمی کا بحران ہے پاکستان کی ریاست کا بحران ہے، پاکستان کے معاشرے کا بحران ہے۔
معید پیرزادہ
ایک غدار نے یورپ میں جائیدادیں بنانے کی بجائے کراچی میں تیسرا شوکت خانم ہسپتال کھڑا کر دیا ہے، جس کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہونے جا رہا یے، ان شاءاللہ
🚨🚨🚨 ڈاکٹر شہباز گل کا ہنگامی انکشاف
اسٹیبلشمنٹ نے مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی کو پختون خواہ میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ دے کر تحریک انصاف کی مقبولیت کم کرنے کے لیے میدان میں اتارا ہے-- کیونکہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ بکتا ہے
میں نے اپنی زندگی میں اتنا بہادر آدمی نہیں دیکھا!
باقی نیلسن منڈیلا، ولادیمیر لینن, مہاتما گاندھی, ماؤ زی تنگ, چی گویرا یا فیڈل کاسترو ہو انکی کہانیاں سنی ہے, لیکن عمران خان کو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہےہیں!!
مجھے نہیں لگتا اب ایران کبھی بھی آبنائے ہرمز پہلے کی طرح کھلی چھوڑے گا۔
آبنائے ہرمز کے ساتھ ساتھ باب المندب بھی بند رکھے گا۔
جب تک ایران کے خلاف ساری پابندیاں ختم نہیں ہوجاتیں اور امریکی افواج مشرق وسطی چھوڑ کر چلی نہیں جاتیں۔
حب چوکی لال مسجد کا خطیب مفتی اسکالر ظفر اللہ ہاشمی کھل کر عمران خان کے حق میں بول پڑا، ایک جمہوری ملک میں عمران خان کے ساتھ ناروا سلوک پر عدالتوں ججوں نظام اور اس کے چلانے والوں کو رگڑ کر رکھ دیا ہے۔۔۔
بریکنگ نیوز🚨
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
اس کارٹون نما کردار کی گندی حرکتیں دیکھیں، ساری زندگی ہوگئی اسے یورپ میں رہتے لیکن ابھی تک تمیز نہ سیکھ سکے، نہ اوڑھنے پہننے کی نہ بات چیت کی، جرنیلوں کو اس پر شرم تو آتی ہوگی اندر ہی اندر 🤣
آمریت کی واحد طاقت ظلم ہے۔
اس کے بغیر فسطائی طاقتیں راکھ کا ڈھیر ہیں۔
جبکہ عوام کے پاس ظلم کا مقابلہ کرنے کا عزم، اپنی نسلوں کو غلامی سے بچانے کا حوصلہ اور اپنے لیڈر کا نظریہ ہے۔
فتح صرف حق کی ہو گی۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی