کاش کوئی توشہ خانہ غریبوں کیلیے بھی ہوتا، جہاں 240 والا پیاز25میں مل جاتا،170والا آٹا صرف40میں مل جاتا 265 والا پیٹرول 40 میں مل جاتا
#امیروں_کا_لنڈابازار#توشہ_خانہ
ظالم کا ہاتھ ظلم سے روکنا بھی اس کی مدد ہے
انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ ! ہم مظلوم کی تو مدد کرسکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟
قرآن ایک ایسی بابرکت اور باوقعت کتاب ہے کہ جو بھی اس سے جڑ گیا اس نے شرف وعزت پائی ہے،اب دیکھئے نا کہ جس ذات اقدس ومقدس پر اس قرآن کا نزول ہوا رب العالمین نے اسے سیدالانبیاء والمرسلین اور سیدالاولین والآخرین بنا دیا،جس فرشتے نے پیغام رسانی کا کام انجام دیا رب العالمین نے اسے فرشتوں کا سردار بنا دیا،جس مہینے میں یہ قرآن نازل ہوا رب العالمین نے اس ماہ کو عظیم ماہ قرار دیتے ہوئے اس کا نام ہی اپنے کلام پاک میں ذکر کردیا، #BoycottSwedishBrands #AYFPAKISTAN