Where are your condemnations against Israel cutting off electricity, food, water, and fuel to 1 million children imprisoned in Gaza?
Or do Palestinian lives not matter to you and the EU?
Western newspapers will not tell you this but Israel has killed 260 Palestinian children in Gaza in the last 72 hours alone.
260 children.
Let that sink in.
روسی وزیر خارجہ نے مغربی دنیا کو بے نقاب کردیا
کہتے ہیں کہ اگر آپ کو روس اور یوکرائن کے تنازعے کی وجہ سے نیند نہیں آتی تو تصور کریں کہ مسئلہ یوکرائن کا نہیں فلسطین کا ہے آپ بالکل ٹھیک ہوجائیں گے۔۔۔
روسی وزیرخارجہ نے مغرب کو یہ طعنہ دیا ہے کہ وہ ظلم میں تفریق کرتا ہے اسے #فلسطین پر ظلم ہوتا نظر نہیں آتا لیکن یوکرائن اور روس کی افواج میں لڑائی کو وہ ظالم اور مظلوم کا مسئلہ بنادیتا ہے
#روسی وزیرخارجہ کا یہ بیان مغرب کے منہ پر تمانچہ ہے
Joe Biden didn’t mention the deaths of Palestinian civilians even once in his 15-min speech. The U.S. government completely lost its credibility when it failed to condemn the killing of civilians by all sides. He didn’t call for immediate ceasefire and he literally endorsed more fighting and killing, in contrast to UNSG Antonio Guterres. The fact is: Israeli people’s lives are lives. So are Palestinian people, the Iraqis, the Afghans, the Libyans… The US bias in the Palestine-Israeli conflict is one cause of the prolonged conflict.
Israel to Egypt: If you bring supplies into Gaza we will bomb the trucks.
They want all these innocent civilians including little children to starve.
Truly evil.
150,000 Palestinians have been killed and injured by Israel, since 2008.
33,000 of those were children. But no one talks about it, no one calls them terrorists.
NO ONE SAID A WORD.
@ClareDalyMEP
Judaism is Not Zionism!
Israel is not the state of the Jewish people!
Israel does not represent the Jews, and does not speak in their name!
Jews are not responsible for the actions of the State of Israel!
Anti-Zionism is not Antisemitism.
BREAKING: Israel is now dropping internationally-prohibited white phosphorus bombs on South Lebanon.
White phosphorus burns and incinerates upon contact.
Another blatant war crime committed with U.S. backing.
حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام ’ القدس ملین مارچ‘ ریلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ایمان افروز اور بلند حوصلہ خطاب کیا۔
انہوں نے اپنے ویڈیو خطاب کا آغاز کرتے ہوئے کہا ’الحمد للہ رب العالمین، تمام تعریفیں اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا مالک ہے اور درود و سلام ہو آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر جو مجاہدین اور ہمارے آباو اجداد کے رہنما ہیں اور سلامتی ہو ان کے ان تمام ساتھیوں پر جو جہاد میں حصہ لیتے ہیں، خدا نے آج ہمیں خوشخبری سنائی جس سے آپ کے دلوں کو سکون اور اطمینان ہوا اور یقیناً فتح صرف اللہ کی طرف سے ہے، بے شک، خدا غالب اور حکمت والا ہے۔
اسماعیل ہانیہ نے کہاکہ پاکستان میں اسلامی تحریک کے امیر میرے معزز بھائی سراج الحق، ملت اسلامیہ کراچی کے امیر میرے پیارے بھائی حافظ نعیم الرحمن اور اے مومن بھائیو! اور مومن بہنو! اے اہل پاکستان، اے ہمارے فلسطین بھائیوں کے حامی مسلمان بھائیو! اللہ آپ کا اور ہمارا حامی و ناصر ہو، اس رب کی مدد اور نصرت سے ہم نے اللہ کے مقدس گھر اور پیغمبر اسلام کے معراج کے مقدس مقام کے تحفظ اور آزادی کے لیے جہاد کا آغاز کر دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں آج آپ کو اپنے فلسطین کے بھائیوں اور مجاہدوں اور ان کے حامیوں کی جانب سے اس مبارک جہاد اور جدوجہد کی خوشخبری سنا رہا ہوں۔ میرا اور میرے فلسطینی بھائیوں کی طرف سے آپ کو سلام ہو، مجھے فخر ہے کہ میں یہاں سرزمین فلسطین سے ہو کر آپ سے مخاطب ہوں اور ایک ایسی بہادرانہ مزاحمت اور جدوجہد، جس میں سب سے آگے شہید عزالدین القسام بریگیڈ ہے، کے آغاز کی خوشخبری سنا رہا ہوں۔
میں سلام پیش کرتا ہوں ان لوگوں کو جو میرا اور میرے فلسطینی بھائیوں کا پیغام سننے کے لیے یہاں جمع ہیں۔
انہوں نے کہاکہ میں انتہائی مسرت محسوس کر رہا ہوں کہ یہاں پاکستان کی سرزمین سے فتح فلسطین، بیت المقدس کی آزادی اور غزہ کی شان بڑھانے کے لیے ہمارے حق میں آواز بلند ہو رہی ہے۔
اسماعیل ہانیہ کا کہناتھاکہ میں آج یہاں آپ کو فلسطین کی آزادی اور فتح کی خوشخبری سناتا ہوں اور یقیناً اس فتح میں آپ بھائی ہمارے ساتھ برابر کے شریک ہو ۔ یقیناً ہماری جدوجہد کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے، ہماری یہ جنگ فلسطین میں اور فلسطین سے باہر بھی لڑی جائے گی۔ یروشلم کو فتح کرنے کے لیے ہماری تلواریں نیام سے باہر آ چکی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ اس جنگ کا آغاز القساسم بریگیڈ نے کیا ہے، آج اس مزاحمت کے حامی بھی میدان میں اتر چکے ہیں، غزہ یروشلم کے لیے تیز دھار تلوار بن چکا ہے ۔
اسماعیل ہانیہ نے کہاکہ ہم دشمن سے ٹکرا چکے ہیں، ہم نے اس کے جوڑ ہلا کر رکھ دیے ہیں، ہم نے اس کی طاقت کا غرور خاک میں ملا دیا ہے۔ ہم نے اس کے بدنما چہرے کو دُنیا کے سامنے رسوا کر دیا ہے۔ اب یروشلم کی یہ تیز دھار تلوار نیام میں اس وقت تک نہیں جائے گی جب تک ہم یروشلم اور بیت المقدس کی آزادی کو حاصل کرنے کا اپنا مقصد حاصل نہیں کر لیتے۔
انہوں نے حاضرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ یاد رکھو فلسطینی صلاح الدین ایوبی جنہوں نے یروشلم اور بیت المقدس کو یہودیوں سے آزاد کرایا تھا، کی نسل سے ہیں اور آج پھر صلاح الدین ایوبی، بشیر القسام اور محمد الدیف کی نسل نے مسجد الاقصیٰ اور یروشلم کی آزادی کے لیے جدوجہد کا آغاز کیا ہے۔
اسماعیل ہانیہ نے کہاکہ ہم نے علماء اور مجاہدین جنہوں نے اس مقدس سرزمین کے لیے اپنا لہو بہایا، ہم اس لہو کی حرمت کو سامنے رکھتے ہوئے القدس شریف کے دفاع کے لیے اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ اے میرے مومن بھائیو اور مومن بہنو!، میں آپ کے سامنے ’طوفان الاقصیٰ‘ کے 3 اہم نتائج بتانا چاہتا ہوں۔ ہماری اس جنگ کے بعد صہیونیوں کی وہ ساکھ ختم ہو چکی ہے جو اس جنگ سے پہلے اس فاشسٹ صہیونیوں کی تھی۔ خدا کی قسم ہماری مزاحمت نے صیہونی سیکیورٹی تھیوری اور دعوؤں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ دوسرا نتیجہ یہ نکلا کہ فلسطین کا سوال جسے دُنیا نے نظر انداز کر دیا تھا وہ دوبارہ اجاگر ہوا ہے۔
عالمی ترجیحات ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی ہیں، آج فلسطین کا سوال عروج پر پہنچ گیا ہے، تمام علاقائی اور عالمی فورمز اور بڑی طاقتیں ہل کر رہ گئی ہیں اور وہ مسئلہ فلسطین کے سوال کو اب نظر اندار کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتیں۔
اسماعیل ہانیہ نے کہاکہ ہماری جنگ کا تیسرا نتیجہ یہ نکلا کہ ملت اسلامیہ کو حمایت سے نکل کر ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر اکھٹا ہونے کا موقع ملا ہے وہ ایک بار پھر اپنے اصل مقام کی جانب واپس پلٹ رہی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جی ہاں میرے لیے اہم بات یہ ہے کہ میں نے اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیر خارجہ کی تقریر سنی ہے۔ جنہوں نے اُمت مسلمہ کے متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پیارے خواتین و حضرات آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ آپ نے یہاں فلسطینیوں اور بیت المقدس کی حرمت کے لیے جمع ہو کر ہمارے حوصلے بلند کیے ہیں۔
اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ میرے مومن بھائیو! بیت المقدس کے تحفظ کی ذمہ داری آپ کے کندھوں پر بھی ہے، اللہ سے دعا ہے کہ وہ جلد ہمیں مسجد الاقصیٰ کی وسعتوں میں ایک ساتھ جمع ہونے کا مبارک دن دکھائے ۔ خدا کی آپ سب پر رحمتیں اور سلامتی ہو
#حماس #فلسطين #طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #FreePalastineطوفان_القدس_قدس_العرب_المقاومة_الفلسطينية #GazaUnderaAttack
A leaked video from 2001 shows Israeli PM Netanyahu talking about how Israel intentionally strikes Palestinians “painfully”, how he deceived the US to break the Oslo Accords, and how Americans will always support Israel if it faces backlash
ڈرو نہیں ہم مسلمان ہیں، تمھیں کچھ نقصان نہیں پہنچائیں گے ، ایک #اسرائیلی خاتون کے گھر جب #حماس کے دو جنگجو پہنچے تو دو گھنٹے قیام کے دوران خاتون اور اس کے بچوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا اور گھر میں رکھے کیلے بھی خاتون کی اجازت لے کر کھائے، #فلسطين_قضية_الشرفاء#فلسطين_قضيتي