Recent killing and kidnapping of bugti tribesmen by so called dacoits of riverine areas of sindh at district shikarpur sindh is horrible and condemnable , the dacoits had crossed all the limits , they should be dealt with iron hands , no any kind of opportunity be given to them
ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی جو سوئی گیس کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے بد قسمتی سے اس تحصیل سوئی کا انٹر کالج جہاں انٹرمیڈیٹ کے طالب علم امتحان حا ل میں پیپر دے رہے ہیں اور بلڈنگ کی تعمیر جس کو 10 سال مکمل ہونے کو ہے لیکن ابتک مکمل نہیں ہوسکا یہ ہے ہمارا صوبہ بلوچستان ہے

ہزاروں پشتونوں کا ملکر اسلام آباد میں موجود بلوچ طلباء پر حملہ ؟
سینکڑوں کی تعداد میں طالب علموں کوزخمی کیا گیا، اس حملےمیں محض پشتون اسٹوڈنٹس ہی نہیں بلکہ اسلام آباد میں رہائش نان والےسےلیکر کاروباری لوگوں تک سب شامل تھے؟
یہ براہ راست بلوچوں پر حملہ ہے!
کارکنان تیار رہیں۔
ہماری دید لائن جمعہ کو ختم ہو جائے گی۔ اگر بلوچستان کا ظالم سردار گرفتار نہیں کیا جاتا تو 25 فروری بروز ہفتہ D Chowk پر دھرنا ہوگا۔
شہیر سیالوی
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی