کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی جانب سے مستونگ سانحے کے تمام زخمیوں کو #CMH سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ جتنا ہوسکے جدید طبی سہولیات کے عین مطابق زخمیوں کو بہترین علاج معالج سے بچایا جاسکے.
@peaceforchange@hamzashafqaat#مستونگ#MastungBlast
یہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے پاکستانیوں کی محبت ہے
دنیا بھر کے پاکستانی ان سے محبت کرتے ہیں نہ صرف وہ زمینی سرحدوں کی حفاظت کے لیے بلکہ وطن عزیز کی غیر منصفانہ طور پر انتظامی و ہمیشہ نظریاتی سرحدوں کا بھی دفاع کرتے ہیں
ان کی وجہ سے بھارت سمیت کئی ��شمنانِ وطن ہیجان میں مبتلا ہیں
Addressed the Global Public Security Cooperation Forum in Lisnyongong, China, emphasizing the urgent need for global collaboration under international legal frameworks to tackle challenges like terrorism, extremism, and cybercrime. Applauded President Xi's GSI for championing common security. Pakistan is committed to global safety and will actively contribute to a secure world for all.
کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سر کا کوئٹہ کے علاقے والی تنگی کی چیک پوسٹ کا دورہ جوانوں کے ساتھ وقت گزارا. کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سر کی جانب سے جوانوں کی بہترین کاروائی پہ سراہا گیا.
@peaceforchange
مزہ تو تب ہے کہ جب بروز محشر نامہ اعمال کھلے
تو
ہر صفحے پر حضرت محمدﷺ پر درود و سلام پڑھا ہوا نکلے۔
❤️
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
❤️
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
❤️
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
سلام پاکستان
دعا ہے اس پاک ذات الٰہی سے جس کے پاس طاقت و کامیابی ہے۔
خدا اپنے رسول اکرم ﷺ کے صدقے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو ہمت اور طاقت عطا فرمائ�� تاکہ وہ بلوچستان سے منشیات، غیر قانونی اسلحہ، معاشرتی برائیاں اور جہالت کا خاتمہ کرسکیں۔ آمین
پاکستان زندہ باد
کورکمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی ہدایات پہ بلوچستان کے کئی اضلاع میں بڑے پیمانے پہ منشیات کےخلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا
جس میں قلعہ عبداللہ گلستان پشین سمیت دیگر علاقوں میں آئندہ آنے والے دنوں میں تیزی آئیگی بھاری مقدار میں منشیات کو تلف کیاگیا
@peaceforchange
FC Balochistan (North) is tirelessly striving to bring back the abducted football players from #DeraBugti. Your prayers are needed. Hoping for safe recovery. InshAllah.
کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی ہدایات پہ بلوچستان کے کئی اضلاع میں بڑے پیمانے پہ منشیات کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا،
جس میں قلعہ عبداللہ، گلستان، پشین سمیت دیگر علاقوں میں آئندہ آنے والے دنوں میں تیزی آئیگی۔
بھاری مقدار میں منشیات کو تلف کیا گیا۔
#ANC
سونا دو دن میں20ہزار فی تولہ سستا آج دن میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 روپے چینی15سو روپے بوری ایک دھمکی اتنا کام کر سکتی ہے اور اگر عملی ہاتھ ڈالا گیا تو مہنگائی کتنی کم ہو جائے گی
ڈنڈے کا کمال دیکھے یہ قوم اس کے علاوہ راہ راست پر نہیں آتے سب پاکستانی حافظ صاحب کا ساتھ دیں۔
جمعہ مبارک پاکستان
دعا اس غفور و رحیم سے جس نے یہ دنیا بنائی پھر اس میں طرح طرح کی مخلوقات پیدا فرمائیں،
اے اللہ پاک تو اپنے حبیب ﷺ کے صدقے پاکستان، پاک فوج اور بالخصوص جنرل آصف غفور کو عزت، ترقی و کامیابی اور خوشحالی عطا فرما، پروردگار ان کو حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھنا، آمین
میرا ٹویٹ سنبھال کر رکھ لو۔
ٹھیک چھ ماہ جی ہاں چھ ماہ کے بعد جو لوگ آج فوج پر ٹر ٹر کر رہے ہیں وہی پاک فوج زندہ باد کے ��عرے ماریں گے۔
#PakistanArmy
#BehindYouCOAS
کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سر کی ہدایات پر ضلع قلعہ عبداللہ میں منشیات کی پیداوار اور منشیات فیکٹریوں کے خاتمے کیلئے آپریشن شروع کیا گیا
نارکوٹکس کو ختم کرنے میں کامیاب ہو گئے تو اس کا اثر پورے پاکستان پر ہو گا
@peaceforchange