حکومتِ موریتانیہ کی فوری درخواست پر:
رابطہ عالم اسلامی نے موریتانیہ میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے ہونے والے شدید نقصانات کے تدارک کے لئے، متعلقہ حکام کے تعاون سے غذائی راشن کی تقسیم کا پروگرام جاری کیا ہے۔ ان سیلابوں اور بارشوں کے نتیجے میں مکانات منہدم ہوگئے اور ہزاروں خاندان شدید طور پر متاثر ہوئے ہیں۔
سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی افواج نے حراست میں لے لیا ہے
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے پوری قوم پر لازم ہے کہ ان کی آزادی کے لیے یک زبان ہو کر آواز بلند کرے
سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرے اور پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈالے کہ وہ ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کرے
یہ معاملہ ہماری غیرت عزت اور انسانیت کا امتحان ہے