🚨برصغیر اور پاکستان کے تاریخ میں سب سے بڑا سب سے زیادہ پڑھا لکھا سیاست دان لیڈر
امت مسلمہ کا واحد شخصیت لیڈر جنکو وہ بھی جانتے ہیں جنکو خود کی کوئی پہچان نہیں ہے
نام اپ خود بتایں جناب ۔۔۔👍💯✌️
اہم ترین 🚨
جو کام پاکستانی کرکٹرز نہیں کر سکتے وہ سابق آسٹریلوی لیجنڈ گریگ چیپل نے کرکے دکھایا۔ گریک چیپل نے فری عمران خان شرٹ پہن کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
سابق آسٹریلوی لیجنڈ گریگ چیپل کا عمران خان کی رہائی کے لئے FREE IMRAN KHAN کی ٹی شرٹ پہن کر کرکٹ کے حلقوں مین ایک بڑا پیغام
یاد رہے اس سے پہلے بھی وہ ایک خط لکھ چکے ہیں اور پیغام ریکارڈ کراچکے ہیں
ایران کی سب سے بڑی کامیابی اسے تیل اور گیس بیچنے کی اجازت ملنا ہے۔
پاکستان کو بھی اس اجازت سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور پڑوسی ملک سے سستی گیس اور تیل خرید کر اپنی عوام کو ریلیف دینا چاہیے۔
ماہرنگ بلوچ، صبغت شاہ جی اور قادر بلوچ کو انسداد دہشت گردی کے عدالت سے عمر قید کی سزا کی مذمت کرتا ہوں،پرامن جدوجہد اور اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھانے کو دہشت گردی قرار دے کر جمہوری آوازوں کو خاموش نہیں کیاجا سکتا؟؟ بلوچستان سے کشمیر تک حکومت/ ریاست ہارڈ سٹیٹ کی میں آڑ میں اندھا دھند غداری اور دہشت گردی کے لیبل لگا رہی ہے۔
خدارا ہوش کے ناخن لیں۔۔۔
تاریخِ امم کا یہ پیامِ ازلی ہے
صاحب نظراں ! نشۂ قوت ہے خطرناک۔
⚽️ایرانی فٹبالر نے امریکہ میں کھڑے ہو کر امریکی میدانوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں شہید ہونے والی اسکول کی 168 لڑکیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔۔ایرانی کھلاڑی کی جرات کو سلام
Tribute to the martyred School girls