لوگ عمران خان کے کردار پر بات کرنا ہی نہیں چاہتے،عمران خان میں سو خامیاں ہوں گی لیکن جب عوام چاہ رہے ہیں تو ہمیں عوام کے فیصلے کے سامنے سرنڈر کرنا چاہیے،جاوید ہاشمی۔۔۔!!!
زمینی نتائج اس سے بھی بڑھ کر ہوش رُبا ہوں گے۔
دارالحکومت میں 100% نمائندگی تحریک انصاف کے پاس ہے۔ آئندہ بھی تینوں حلقوں سے تحریکِ انصاف ہی منتخب ہوگی، ان شاء اللہ۔
رائے عامہ کے یہ اندازے ہی ہیں جو حقیقت دکھا رہے ہیں مگر دستور سےفرار کی لت میں مبتلاگروہ اسےطاقت کے اندھے استعمال سے بدلنا چاہتا ہے۔
عزت ذلت کا مالک رب جسےسرفرازکرےگا وہی معززٹھہرے گا۔
بھگوڑوں کے حق میں بھی کبھی کسی نےقصیدے پڑھے ہیں؟
#فروری8_عہدوفا_کا_دن
آج مریم نواز کی تقریر شروع ہوتے ہی جلال پور جٹاں کی عوام نے پنڈال چھوڑ کر جانا شروع کر دیا۔ ن لیگ میں پریشانی کی لہر۔
عمران خان کے جیل میں قید ہونے کے باوجود بنوں میں PTI کارکنان نے سارے ریکارڈ توڑ دیے
بلاول کے نواز شریف پر طنز
Join me LIVE on YouTube👇
https://t.co/sL8aoT5z5a
@humnews_urdu@AdilNizami10@IhsaanaKhan ضیاء کے کتے چیری بلسم نے جو ملک کے ساتھ لوٹ مار کی وو ہلاکو خان نے بغداد میں لوٹ مار نہی کی تھی یہ نوں لیگ اصل غدار ہے پاکستان کے
صنم تھانہ ریس کورس میں موبائل چوری کے مقدمے میں نامزد
ایک پانچ فٹ تین انچ کی لڑکی کا اتنا خوف ہے
اخے ہم نے غزوہ لڑنی ہے۔۔۔!!!
ویسے کوئی مقدمہ رہ تو نہیں گیا جو صنم پر ڈالنا ہو۔۔۔؟؟؟
میں اس وقت عمرے پر ہوں اور حالت احرام میں پاکستان سے جس غلاظت کی خبریں مل رہی ہیں ، اس پر دل بہت تکلیف میں ہے ۔ آنسوؤں میں ڈوبی بس ایک دعا ہے کہ اے مالک کائنات جس کسی نے لوگوں کے گھروں کی پردہ پوشی کو تار تار کیا، پردہ دار خواتین پر تہمتیں لگانے کا رواج عام کیا ، جنہوں نے اس ملک میں اس غلاظت کو اپنا ہتھیار بنایا ، ان پر اپنا بد ترین عذاب نازل فرما ، ان کے ٹھکانے غرق کر ، ان کی طاقتوں کو برباد کر اور ان سے اس مملکت خداداد پاکستان کو پاک کر دے ( آمین )
اس گدھے کو کوئی بتاؤ کہ اپنا گھٹیا یوٹیوب چینل چلانے اور منسٹری کا اکاؤنٹ چلانے میں فرق ہوتا ہے
لہذا اپنا خاندان اور تربیت یوٹیوب تک محدود رکھے
اسے سرکاری محکموں کے اکاؤنٹس تک نا پھیلائے ۔۔
خاور مونیکا چلا کاٹ کر آیا ہے اسے ایجنسیز نے جو سکرپٹ لکھ کر دیا وہ پڑھا
شرم تو سکرپٹ لکھ کر دینے والوں اور میڈیا پر انٹرویو کرنے والوں کو آنی چاہیے
کیا انکے گھروں میں خواتین نہیں ہیں مرد بنو مقابلہ کرو عمران خان کا
اعتزاز احسن 🔥