پاکستان میں فوج سیاست میں،عدلیہ سیاست میں،بیوروکریٹ سیاست میں،بزنس مین اور حد تو یہ کہ صحافی بھی سیاست میں اور سیاست دان لوٹ مار میں مصروف ہیں،یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کی!!!
🛑جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ۔مجھے بس ایک بات سمج نہیں آرہی وکلاء کیوں خاموش ہیں؟
🛑علیمہ آپا بھی کہ چکی ہیں ILF مزاحمت کیوں نہیں کرتی؟
🛑پنجاب کی لیڈر شپ کیوں خاموش ہے؟
آسٹریلیا کی سابق خاتون کپتان بلینڈا کلارک نے اس معاملے پر آسٹریلوی وزارتِ خارجہ سے خود رابطہ کیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ جب گریگ نے انہیں یہ بات بتائی تو وہ حیران رہ گئیں۔ انہیں یقین ہی نہیں آیا کہ عمران خان، جو کبھی اپنے ملک کے سب سے بڑے ستاروں میں سے ایک تھے، آج اپنی جان بچانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
“عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں،عمران خان کی جماعت کو بین کیا گیا۔ عمران خان کے تمام امیدوار آزاد تھے۔ اس کے باوجود 8 فروری کے انتخابات واضح اکثریت سے جیت گئے۔ یہ عمران خان سے خوفزدہ ہیں عمران خان کی مقبولیت سے یہ ڈرتے ہیں” سلیمان خان کا ایل بی سی کو انٹرویو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
#PAKWatch🇵🇰: Former British PM @BorisJohnson on THE ILLEGAL 3-YEAR INCARCERATION OF IMRAN KHAN IN ADIALA JAIL.:
"Imran Khan is not in jail, in solitary confinement for more than three years now because of any corruption or crime. It is because the Pakistani Generals know that in the next election, he will be carried by his MILLIONS OF FANS TO A DEMOCRATIC VICTORY."
PAK = 3RD WORLD = FREE CAPTAIN PAKISTAN.
September 27: the people take an oath — we will not abandon our leader, and we will not accept a stolen mandate. Every step that day is a stand for the rule of law.
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ@TeamYoungstr
“In a small, dank, insect-infested cell in a Pakistani jail, a 73-year-old man is waiting to die.
He is kept in solitary confinement for days on end. He cannot exercise properly, since the room measures only 6ft by 8ft, including the latrine.” -
Former Prime Minister of the United Kingdom @BorisJohnson.
#FreeImranKhan
سابق برطانوی وزیراعظم نے بھی کہہ دیا ہے کہ "عمران خان کو ایک تنگ سی جیل کی کوٹھڑی میں بند کر جان سے مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ برطانوی حکومت اپنا اثرورسوخ استعمال کر کے انھیں رہا کروائےـ"
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک