عمرکوٹ میں سیلاب سے بے گھر ہوئے، ستائے ہوئے متاثر شخص کے پاس جب بی بی کا لعل پہنچا تو وہ شخص اپنا دکھ درد بھول کر یہی کہتا رہا "سر، ہمیں سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ آپ ہمارے گھر پہ آئے ہیں"
عوام کو پتا ہے کہ انکے دکھوں اور تکلیفوں کا مداوا صرف اور صرف @BBhuttoZardari ہی کرسکتا ہے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ضلع عمر کوٹ کے علاقے کنری پہنچنے پر والہانہ استقبال، شہریوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور، فلک شگاف استتقبال کیا گیاپورا علاقہ جۓبلاول بھٹوزرداری کے نعروں سے گونج اٹھا- شکریہ عمرکوٹ-
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP
Happy birthday @Tarikkhattak! Keep working hard and make us proud as always!
Sindh needs a young & energetic politician like you who should ensure the fundamental rights of people.
Onwards & Upwards 👍
Heartiest Congratulations to the people of #Keamari on the creation of their new District.
I hope the problems they have been facing, will be reduced now.
Thank you @BBhuttoZardari !
محمد آصف خان نے کیماڑی آئل ٹرمینل میں لگنے والی آگ سے جھلسنے والے نوجوانوں کی عیادت کی اور اسپتال انتظامیہ کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی اور آصف خان کے ہمراہ ٹیم KJF موجود..
صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ وزیر اعلی کے کو آرڈینیٹر شہزاد میمن کے ہمراہ محمد آصف خان رات گئے ڈیفینس کے مختلف فیز کا دورہ سندھ حکومت کی جانب سے CBC .DHA سے برساتی پانی نکالنے کا عمل جاری ۔
صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ وزیر اعلی کے کو آرڈینیٹر شہزاد میمن کے ہمراہ محمد آصف خان رات گئے ڈیفینس کے مختلف فیز کا دورہ سندھ حکومت کی جانب سے CBC .DHA سے برساتی پانی نکالنے کا عمل جاری ۔
گورنر سندھ نےجو کہا ہے یہ ایک مائنڈ سیٹ کا حصہ ہے اس مائنڈ سیٹ کے لوگ دیہی سندھ میں رہنےوالوں کو جاہل سمجھتے ہیں مگر انہیں یاد رکھنا چاہیے دیہی سندھ میں فخر ایشیا اور دختر مشرق جیسے عالمی لیڈر پیدا ہوئے جو پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان اور فخر بنے.
#GovernorSindhMustResign
سرِ منبر وہ خوابوں کے محل تعمیر کرتے ہیں
علاجِ غم نہیں کرتے فقط تقریر کرتے ہیں
حَسین آنکھوں،مُدھر گیتوں کے سُندر دیس کو کھو کر
میں حیراں ہوں وہ ذکرِ وادئیِ کشمیر کرتے ہیں
#KashmirSolidarityDay
ڈسٹرک ویسٹ is بیسٹ۔۔۔MPA لیاقت آسکانی ۔ سابق MPA جاوید ناگوری ۔ سابق وزیر ھمایوں محمد خان ۔ جنرل۔سیکریٹری ویسٹ علی احمد جان اور ڈسٹرک ویسٹ کے سینکڑوں جیالے مظفر آباد آزاد کشمیر پہنچ گئے ۔۔۔
#PPPFoundationDay#PPP52FoundationaDay