آج ایک کرنل صاحب سے بات ہوٸی انہوں نے ایسی بات بتاٸی کہ میرے 14 طبق روشن ہو گٸے، وہ کہتے ہیں کہ آپ نے آرمی چیف کے خلاف غلط ٹویٹ پوسٹ کی ہے اصل میں 9 مٸی کی سازش آرمی چیف اور عمران خان دونوں کے خلاف تھی، یعنی ایک تیر سے دو شکار کرنا تھے اور یہ سازش وزیر داخلہ، وزیرِ دفاع نے
1/2
پاکستان عورتوں کی جیل میں کیا حالت ہے اس پر پوری قوم تشویش میں ہے۔ رانا ثناء کی آدھی رات کو کئی گئی پریس کانفرنس نے قوم کو مزید اضطراب میں ڈال دیا ہے۔ایسے میں ہم چیف جسٹس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جیلوں میں قید عورتوں کی حالت زار پر فوری طور پر سوموٹو لیں اور انکی باعزت رہائی کے احکامات جاری کریں۔ مشرقی روایات کا رہا سہا جنازہ مت نکالیں 🙏
دل خوش کر دیا فرخ بھائی♥️
جگ جگ جیو اللہ تعالیٰ میرے وطن پر آسانیاں کے موسم لائے آمین۔
فرخ حبیب کی پریس کانفرنس ۔
اس طرح کے اقتدام سے آپ عوام میں غم و غصہ بڑھا رے ہیں
سیاسی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک بندکریں
ہم چاہتے ہیں ملک میں نئے انتخابات کی طرف پیش رفت ہو
آپکے ان اقدام سے تحریک انصاف ختم نہیں ہوگی
عمران خان کے خلاف 150 مقدمات بنائے گئے یہ بات سمجھیں
تحریک انصاف ایم کیو ایم نہیں یہ ایک اعوامی جماعت ہے۔
@FarrukhHabibISF
#BehindYouSkiper
#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ عمران خان اسی خزانےکے ساتھ صحت کارڈ بھی چلا رہا تھا لنگر خانے بھی چلا رہا تھا احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا سبسڈی بھی دے رہا تھا قرض اتار رہا تھا ،ڈیم بنوا رہا تھا ڈرون حملے بھی نہیں ہونے دے رہا تھا سب سے بڑھ کر اپنی قوم کی غیرت وعزت کو مقدم رکھا ہوا تھا۔
کورکمانڈر لاہور ہاؤس آگ اس انسان نے لگائ تھی، اس انسان کا تعلق تحریک انصاف سےنہیں ہے، اس کا تعلق شریف خاندان کے گلوبٹوں سےہےریٹویٹ کرتےجاۓتاکےحقیقت سب کےسامنےآۓ
@SAADK58 یہ ٹٹی آدمی اپنے ہی ملک کی عوام کو مارنے میں پیش پیش ہے۔ جس نے آتے ہی وفد اسرائیل بھجوایا۔ سور
یہ اتنا یہودی مخالف تھا تو استعفی دے دیتا جب وفد اسرائیل گیا تھا !
یہ وہ ہے جو بہنوں سے دھرنا کروا کے کمیشن کھا لے۔ تو یہ چ صرف پٹواریوں کو بناؤ
@OfficialDGISPR