@GFarooqi الیکشن 2024 میں عوامی جھکاو کس کی طرف رہا، اعداد وشمار سے واضح ہو گیا۔ اندازا، تمام آزاد امیدواروں (جن میں صرف پی ٹی آئی ہی شامل نہیں دیگر آزاد امیدوار بھی شامل ہیں) کو ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 17ملین ہے۔ جبکہ دیگر تمام جماعتوں کو ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 43.5ملین ہے۔
@iqrarulhassan اپنی ویڈیو پر جواب اورمکمل ویڈیو پوری تفصیل کے ساتھ میں خود کئی برس پہلے شئیر کر چکا ہوں جو انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ میری آپ سے بس ایک درخواست ہے:
ووٹ کو عزت دو
@MBS889 @HamidMirPAK حامد میر صاحب۔۔۔
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اسحاق ڈار کے گفتگو کے دوران درود شریف پڑھنے پر آپ کا ڈائیلاگ کہ “ابھی جھوٹ بولے گا “ تضحیک آمیز الفاظ پر مشتمل ھے۔۔۔؟؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ غلط ہیں اور آپ کو معافی مانگنا چاہیے۔۔۔؟؟
@HamidMirPAK
@SharafatPTIReal پی ٹی آئی سیالکوٹ قیادت الرٹ🚨🚨خواجہ آصف کی بدترین شکست کو جیت میں بدلنے کے لیے اس وقت خواجہ آصف کی رہائش گاہ پر ہوائی چیزیں بیلٹ پیپرز پر جعلی ٹھپیں لگاکر جعلی ووٹ ڈال رہی ہیں جائیں میرا جیلنج ہر چیز وہاں سے برآمد ہوگی🫵🏻
@Skiper786 تم نفرت کے قابل ہو اب ہر گھر سے تمہیں نفرت ہی ملے گی
پچھلے 75 سال سے تمہاری وجہ سے ملک ٹوٹتا رہا کیونکہ تم مینڈیٹ چوری کرکے اپنے لاڈلوں کو دیتے آئے ہو
@Kasim_Khan_1999 Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag #votePTI to show your support!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
@PTIofficial آپ سے ایک گزارش:
ایک وڈیو بنائیں جس میں تمام پاکستانیوں سے اپیل کریں کہ وہ ۸ فروری کو ووٹ ڈالیں اور اس وڈیو میں تین بہترین وجوہات بتائیں عمران خان کو سپورٹ کرنے کی۔ اپنی وڈیو کو اس میسج کے نیچے پوسٹ کریں، ہم اپنی ۷ فروری کی live transmission میں شامل کرینگے!#ووٹ_عمران_خان_کا