دہشتگردوں سے لڑنا ہماری ذمہ داری نہیں، ہمیں نہ کہیں کہ لشکر بنا کر لڑیں! آپ نے ھلف اٹھائے ہوئے ہیں آپ کی ٹریننگ ہے ہماری ذمہ دار ی نہیں، انجینئر ضیا الرحمان رہنما جے یو آئی ف
#NadeemMalikLive#Pakistan#SamaaTv
”حکومت کے تو دو ہی کام ہوتے ہیں: لوگوں کی معیشت کو بہتر کرنا اور لوگوں کی جان و مال اور انسانی حقوق کا تحفظ کرنا۔ نہ ہم لوگوں کو معیشت دے رہے ہیں اور نہ جان و مال کا تحفظ دے رہے ہیں۔“
पाकिस्तानी पैनलिस्ट ने लाइव टीवी पर चित्रा त्रिपाठी के मेकअप पर तंज कसा 😅😂
कहा,
“जनरल आसिम मुनीर तो बलूचिस्तान संभाल लेंगे…
लेकिन आपके 50 किलो मेकअप का खर्चा भी क्या मोदी जी ही उठाते हैं?” 😭
غازی امان اللہ خان جدید افغانستان کے بانی تھے۔ اگر کسی ڈرامے میں کوئی ہمارے بانی محمد علی جناح کی تصویر کا اس طرح استعمال کریں تو اس پر کیا ردعمل آئے گا؟
آئیں، اس عید کے موقع پر ہم سب مل کر ان بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کریں جو وطن کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں اور اس مقدس سرزمین کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔
انہی کی شجاعت اور قربانیوں کی بدولت ہم آج اپنے گھروں میں پر سکون عید منا رہے ہیں۔
اللہ ان سب کے درجات بلند کرے، انہیں جزائے خیر دے اور ہمارا وطن ہمیشہ محفوظ رکھے ۔ آپ سب کو دلی عید مبارک ۔ پاکستان زندہ باد
Who would keep weapons next door to mentally ills , unstable , drug-addicted people and undergoing rehabilitation?
Denying the fact that over 150 innocent people were burned alive in this bombing doesn’t change reality. Making excuses for such attacks can never justify the loss of human lives.
The truth must be acknowledged.
Every word of this tweet needs a serious consideration by @CMShehbaz , @AliPervaiz450 and @MIshaqDar50. It’s still not too late. The government should at least reverse the Rs23 per liter additional increase over and above global oil prices. Don’t consider people just your subjects. They have families.
Universita’ Ca' Foscari Venezia - Ca' Foscari Honours Scholarships
All detailed information and the official announcement, as well as a description of the initiative in English, are available at: https://t.co/EaY1kUazHq
#StudyInItaly, #ItalyScholarship, #ItalianUniversities;
تیراہ میں ایک دفعہ پھر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا گیا۔ جس کی میں شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ ۴ معصوم شہری شہید اور ۵ زخمی ہوئے۔ یہ کولیٹرل ڈیمیج وہاں پر معمور سیکورٹی اہلکاروں کی نا اہلی ہے۔ صوبائی حکومت شہداء اور زخمیوں کی فیملی کے ساتھ کھڑی ہے اور اس غم کے وقت اُن کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔