وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عوامی مینڈیٹ کی پامالی، پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف جاری فسطائیت کے خاتمے، عمران خان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے جو لانگ مارچ شروع کیا ہے، اس کے سلسلے میں میں اہلیان پشاور سے اپیل کرتا ہوں کہ کل دوپہر 2 بجے حیات آباد پہنچیں اور لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں
ضلعی صدر عرفان سلیم
🚨🚨کالج چوک مردان میں اس وقت شدید عوامی ردعمل ریکارڈ ہو رہا ہے انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے کوریج نہیں
اسی طرح سب کو نکلنا ہو گا اور خیبر پختون خواہ کا ہر شہر اسی طرح ردعمل دے
کیونکہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں
مبارک ہو! فوجی جرنیلوں کے چوتیاپوں میں ایک اور اضافہ! GHQ Productions کی ایک اور پیشکش! ناکام فوجی سائنسدانوں کا ایک اور تجربہ: خیبر پختونخواہ میں: ایمرجنسی!
ساحل عدیم کے وہ چھبتے ہوئے وار جنکی وجہ سے اسے ٹی وی پہ بین کر دیا گیا ہے ۔۔۔ سنییے شئیر کیجیے یاد رکھیے کیونکہ سوشل میڈیا ہر بین اڑا دیتا ہے ۔۔کمنٹ میں اپنا پسندیدہ سچ ضرور لکھیں ۔۔🙃
اسمي محمد بلال أكمل ولستُ رافضيًا
Giving you another reason why @hishamelahi is allowed on TV while @SahilAdeem isn't.
Day 1 of educating Allama Hisham Elahi on Islam and Global Geopolitics
#sahiladeem#allamahishamelahi
جین زی نے اخیر ہی کہہ دیا🔥🛑
فلسطینی پکارتے رہے, بار بار پاکستان کو دعوت دیتے رہے, عوام سڑکوں پر نکل آئی, پاک فوج فلسطینیوں کی مدد کرے!!
لیکن انہوں نے کانوں میں روئی ڈالی ہوئی تھی, لیکن
جیسے ٹرمپ کا بلاوا آیا, دوڑے چلے گئے!!,