سینئر رہنما جاوید ہاشمی کا سنسنی خیز انکشاف اور دعوی
اگلے 15 دن میں جنرل عاصم منیر کرسی پر نہیں ہونگے، 90 فیصد پاکستانی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان ہی پاکستان ہے
میں نے اپنی pinned ٹوئیٹ عمران خان سے معافی کی لگائ ہوئ ہے، اسکی ایک وجہ ہے کہ میں نے یہ وہ پودا لگایا ہے جو ایک بڑا درخت بنے گا، ہر سمت، ہر جگہ سے لوگ عمران خان سے معافیاں مانگیں گے، وہ وقت قریب آ رہا ہے
اُسے قید کرنےوالے، اُس سے غداری کرنیوالے، بزدلی میں اسکا ساتھ چھوڑنے والے، اُس پر ظلم کرنیوالے، یہ سب عمران خان سے جان کی امان کی درخواست کریں گے، اور باقی لندن، دوبئی، نیویارک، بلجیم، آسٹریلیا، کی فلائیٹیں پکڑیں گے
حامد رضا کی تقریر وائرل کرو 🚨
مودی میرے گھر پاکستان بغیر ویزہ شادی کیلئے نہیں آیا تھا اسلئے انکے منہ پہ تالے لگے ہے کیونکہ اپنا تعلق پاکستان کیلئے خراب نہیں کرنا چاہتے
انڈین عوام کس منہ سے اپنا میڈیا دیکھتی ہے
آپ نے تو کراچی تباہ کردیا ہے پھر یہ عوام کہاں سے آگئی ہے
حافظ عاصم منیر کو اللہ نے ایمانی غیرت سے نوازا ہے
ہم پرسکون ہیں کیوں کہ جانتے ہیں ہمارے محافظ موجود ہیں
#OperationBunyanulMarsoos#بنیان_المرصوص#PakistanIndianWar#PAFResponds #IndiaPakistanConflict
قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو ایک شکایت لگانی ہے ،
سر قاضی صاحب ،
میں نے جس بچے کو اٹھایا ہوا ہے یہ نصرت جاوید صاحب کے پروگرام کے اینکر عدنان حیدر صاحب کے شرارتی صاحبزادے ہیں ،
عدنان صاحب نے اس بچے کا نام سردار آذان حیدر رکھا ہے،
چلیں رکھا تو دو سال پہلے تھا اور آپ نے منع بعد میں کیا ہے مگر آپ کے منع کرنے کے باوجود اس بچے کو سردار،آذان حیدر کے نام سے ہی پکارا جاتا ہے ،
حالانکہ آپ نے سختی سے کہا ہے کہ یہ سردار شردار نہ لکھا جائے اور نہ پکارا جائے ،
پلیز سر پلیز ،آپ اپنے آرڈر پر عمل کروائیں
عدنان حیدر صاحب کے کیونکہ اولیاء سے تعلقات درست ہیں تو شاید آپ ان کے خلاف کارروائی نہ کریں ،لیکن ان کی جگہ ان کے پروڈیوسر اسد چوہدری کو طلب کرکے اس پر توہین عدالت لگا دیں،کہ شاید اس نے آپ کے احکامات والی خبر ٹھیک سے اپنے اینکر تک نہیں پہنچائی ۔۔۔لیکن کچھ نہ کریں ضرور ،ہم سے آپ کے احکامات کی یوں بے توقیری دیکھی نہیں جاتی 💔
تمام فالوورز سے التماس ہے کہ خاکسار کا اکاونٹ یوتھڑوں کی طرف سے بہت بڑی مقدار میں رپورٹ کیا جا رہا ہے، جس نے فالو نہیں کیا وہ فالو کرے اور جو لائیک اور ری ٹویٹ نہیں کرتے وہ بھی کیا کریں۔
🙏
میں جو بات آپ کو کئی سالوں سے سمجھا رہا تھا وہ بات آپ کو ایک رات میں سمجھ آگئی ہے۔ یہ جرنیل آپ کو نہ بولنے دیں گے نہ سوچنے دیں گے نہ جینے دیں گے۔ یہی آپ کے دشمن ہیں یہی پاکستان کے دشمن ہیں۔
میرے اکاؤنٹ کی ریچ بلکل وڑ گئ ہے !
پٹواری ریپورٹ کر رہے ہیں، آپ سب کی مدد درکار ہے۔
برائے کرم ریٹویٹ، لائک کریں اور کمنٹ میں یہ ہیش ٹیگ لکھ دیں #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین