قالَ ﷺ:
آدم کے بیٹے! بیشک تو زائد مال خرچ کر دے، یہ تیرے لئے بہتر ہے، اور تو اسے روک رکھے تو یہ تیرے لئے ب��ا ہے. اور گزر بسر جتنا رکھنے پر تمہیں کوئی ملامت نہیں کی جائے گی. اور خرچ کا آغاز اُن سے کرو جن کے تم ذمہ دار ہو. اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے.
مسلم 2388
@Osama_z1a Mzay ki bt .
Pakistan mn corona bhi ghareebon k liye aya .
Masajid mn 6feet ki rat lagai hui h aur yahan ye concerts ho rhay.
@M_Yaseen_Ayub This makes me firm in what i blv in .
Just another day Faisal Mosque was SEALED for violation of SOPs and we have a f***ing concert going on in Islamabad. Talk about hypocrisy and priorities.
دعوت اسلامی کل یکم اگست کو ملک بھر میں لاکھوں درخت لگانے جارہی ہے،
اس مہم میں نہ صرف ان کے کارکنان بلکہ تعلیمی اداروں اور مدارس کے بچوں کے ساتھ سول سوسائٹی بھی شامل ہوگی .
اس عظیم مقصد کے لیےدیگر مذہبی جماعتوں کو بھی اسی طرح میدان میں آنا ہوگا
#پودا_لگاناہے_درخت_بناناہے@FGRForg