مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
ظلم کی انتہا
یہ 8 سالہ بچی بتا رہی ہے کہ پولیس اہلکار نے اس بچی کو بالوں سے پکڑ کر مارا، اس بچی کا قصور یہ ہے کہ یہ آج اپنے والدین کے ساتھ اڈیالہ جیل پرامن احتجاج کیلئے آئی تھی
ایک سکون ٹیچر جس نے اپنی ساری زندگی کی محبت اور جمع پونجی لگاکر اپنا چھت بنایا اور LDA والوں نے چند منٹوں میں اسے زمین بوس کردیا ہے
اس عورت کے لہجے کو محسوس کریں کہ یہ اگر آپ کے ساتھ ہوتا تو آپ تو مر گئے ہوتے
اس عورت کے لئیے آواز اٹھائیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی پر بنائی جانے والی یونیورسٹی پر کرپشن کیس بنا دینا اس دنیا میں بھی اور آخرت میں باعث حساب ہو گا۔ پاکستان میں کوشش کی جا رہی ہے کہ کوئی فلاحی کام نہ کرے۔ شبلی فراز
ہمارا مقابلہ ایسے ذہنی مریضوں سے ہے کہ جو عمران خان کے حسد و بغض میں ہر قسم کی حدیں پار کر چکے ہیں اور پاکستان تحریکِ انصاف کے ہر فرد کو نقصان پہنچاتے ہیں، پیلٹ گن سے لیکر ہیلی کاپٹر کے زریعے پی ٹی آئی کے قافلے پر زہریلا کیمیکل پھینکنا کمینگی کی انتہا ہے۔
یہ فہمیدہ شاہد اور ان کا بیٹا فیضان ہے۔ فہمیدہ سنگل مدر ہیں،بہت مشکل حالات میں اپنی اولاد پالی۔
نو مئی کے بعد فہمیدہ کو صرف اس لئے گرفتار کیا گیا کہ لبرٹی راؤنڈ اباؤٹ پر ایک ویڈیو میں اپنے لیڈر عمران خان کے لئے احتجاج کر رہی تھی۔فہمیدہ کور کمانڈر ہاؤس نہیں گئی لیکن فہمیدہ کو ساڑھے نو ماہ اور ان کے بیٹے کو سات ماہ کوٹ لکھپت جیل میں قید رکھا گیا۔کوئی شکوہ شکایت کئے دونوں ماں بیٹوں نے انتہائی نا مساعد گھریلو حالات کے باوجود ظلم و جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
صنم جاوید اور طیبہ راجہ کے بعد میں نے جیل میں اگر کوئی نڈر، صابر،نظریے پر ڈٹ جانے والی خاتون دیکھی تو وہ فہمیدہ تھی۔
علی امین گنڈاپور ان تمام عورتوں کا دکھ بیان کر رہا ہے۔۔۔
”آپ تو ججز کے 40 سال پرانے کیس کو کھود رہے ہیں، سینڈیکیٹ کے ممبر کو اُٹھا لیا، یہ ہاوس ججز کیخلاف استعمال ہورہا ہے اور سب خاموش ہیں، یہ کیا ہورہا ہے؟ “- شبلی فراز۔۔۔
غزہ میں جاری جنگ اقصٰی کی آزادی،حرمین شریفین کےدفاع کی ہے۔ اسرائیل کھل کرمسجد اقصٰی کےانہدام کےاعلانات کررہاہے
پاکستان کےعلماء،مشائخ،سیاسی،سماجی تنظیموں،دینی تحریکات سےاپیل ہےکہ آئندہ جمعہ کو اپنےخطبات
جمعہ میں غزہ،فلسطین،اقصٰی پربات کریں،مساجد کےباہر پرامن احتجاجی مظاہرےکریں
Quaid e Azam’s vision. “Do not forget that the armed forces are the servants of the people. U do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues & it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted.”-MA Jinnah https://t.co/xy8WtWG0X4